Islami Aqaid

Islami Aqaid مسلمان کے لئے راھ حق

23/12/2014
05/12/2014

اسلام کو اتنا نقصان کافروں نے نهیں پنھنچایا جتنا فرقے بنانے والے مسلمان عالموں نے.

ایک مسلمان کو. اپنا ایمان مکمل کرنے کے لئے صوره اخلاص ھی کافی ھے .اس توحید کا مکمل سبق ھے الاھ تعالا فرماتے ھیں .میں ایک...
15/10/2014

ایک مسلمان کو. اپنا ایمان مکمل کرنے کے لئے صوره اخلاص ھی کافی ھے .اس توحید کا مکمل سبق ھے الاھ تعالا فرماتے ھیں .میں ایک ھوں نه کسی کے ساتھ میرا رشته ھے نه کوئی میرے برابر ھے.ذرا غور کریں یھاں ھر سوال کا جواب مل جاتا ھے. نبی پاک نے ھمیں مسلمان بننے کی دعوت دی تھی.شیعه سنی وھابی وغیرھ بننے کا کوئ حکم نھیں.یادرکھیں ان ملاؤں نے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر مختلف عقائد بنا رکھے ھیں.ان پر اندھا ایمان نه رکھیں.اندھا ایمان ھمیں خدا اور ان کےرسول پر رکھنا ھے . ھمیں اپنے عمل پر. نظر رکھنی ھے .ھمیں الاھ تعالا کے احکامات توپورے کرنے ھیں.لیکن سب سے بڑی عبادت مخلوق خدا کی بھلائ ھے .اگر ھو سکے تو. کسی کی مدد کرو ورنه کسی کو تکلیف مت دو.

09/10/2014

اسلام ھمارا مذھب ھے.یه تو ھم سب جانتے ھیں لیکن اسلام کیا ھے اس پر ھم جھگڑ رھے ھیں.شاید قیامت تک جھگڑتے ھی رھیں گے.ھمیں لڑانے والے یه مولوی صاحبان ھیں.جنھوں نے اپنی کرسی اور اسٹیج بنانے کے لۓ اپنے مسلک بناۓ. ھوۓ ھیں .ایک دوسرے کو کافر اور مشرک کهتے ھیں اگر ان کے فتوا دیکھیں توپاکستان میں کوئ بھی مسلمان نھیں.آپ کسی مولوی سے مفت میں تقریر کرا کر دیکھ لیں سوال ھی پیدا نھیں ھوتا.پیسے لےکرپھر تقریر کرتے ھیں.عمل سے زیادھ اھمیت ایمان کی ھے.یهاں پر سینکڑوں عقاءد ھیں.جتنا گهرائی میں جائیں گے بھٹکنے کا زیادھ اندیشه ھیں.ھمارے لئے یه کافی ھے .مشکل کشا خدا کی ذات ھے.اسکے بعد اسکا رسول صلے الاھ علیھ وسلم اورپنجتن پاک ھیں.اپنی زندگی انکے نقش قدم پرچل کرگذاریں تو ھمارے لۓ بھتر ھوگا

Address

Sukkur Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Aqaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category