10/06/2025
اب وقت ہے بنائیں ویکیشن کو با مقصد اور با برکت!
ہم پیش کر رہے ہیں ایک خاص "تعلیم و تربیت کورس" وہ بھی بالکل مفت!
جس میں بچوں کی شخصیت سازی، اخلاقی و لسانی ذہن سازی پر خوب کام کیا جائے گا۔
🌟 کورس میں شامل اہم موضوعات:
🔹 ناظرہ قرآن مجید (تجوید کے ساتھ)
🔹 آداب و اخلاق (گفتگو، اچھا برتائو، زبان کی پاکیزگی، حسنِ سلوک)
🔹 عربی اور انگلش زبان کی بنیادی تعلیم
🔹 انبیاء علیہم السلام کے سبق آموز اور ایمان افروز قصے
کورس دورانیہ: 15جون تا 30 جولائی ہوگا۔
یہ موقع ہے اپنے بچوں کو نیکی، علم اور اخلاق کے راستے پر گامزن کیجئے۔
یہ چھٹیاں بچوں کی شخصیت سنوارنے کا بہترین موقع ہے۔
آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بچوں کا تعلیمی و اخلاقی مستقبل بہتر بنائیں۔