08/08/2020
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں بلوچستان و فاٹا کے اسٹوڈنٹس کی غیراعلانیہ اسکالرشپس کا خاتمہ وہاں کے طلباء کے ساتھ سراسر زیادتی ہے اس ناانصافی کے خلاف مورخہ 8 اگست بروز ہفتہ شام
7:00-10:00
بجے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کی جانب سے ٹویٹر پر ٹرینڈ چلایا جائے گا تمام انصاف پسند,تعلیم دوست ساتھی ٹویٹر کمپئین میں حصہ لیں
شکریہ
31/07/2020
28/05/2020
28/05/2020