08/06/2024
محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے ایس کے بی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نتائج جاری کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ۔۔
I want showed people how passed youth generation his costly life....!!!
08/06/2024
محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے ایس کے بی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نتائج جاری کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ۔۔
08/06/2024
09/04/2024
06/04/2024
آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی وڈیرہ سجو سوئی میں جناب عبد الرزاق صاحب نے دوراہ کیا ہے ، بچوں سے سوالات کیے ، کاپیاں چیک کیے اور اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا اور تمام سٹاف کو سکول میں حاضر پاکر اور تعلیمی امور پر مشغول دیکھ کر ہیڈ ماسٹر محمد صابر صاحب کی کاکردگی سے مطمئن ہوئے اور ہیڈ ماسٹر کو مزید بہتری لانے میں تلقین کی ہے ۔ سکول میں فنڈ ریز کرنے ،بچوں کی ویلفر کے لیے کیمٹی تشکیل دیتے ہوئے مشورہ دیا جس پر ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ نے لیبک کہ کر کیمٹی تشکیل دی ہے ۔ کیمٹی نے آج بچوں کے لیے کاپیاں پنسل اور ربر وغیرہ لیے جو جلد بچوں میں تقسیم کردی جائیں گی ۔ میں محمد صابر بطور ہیڈ ماسٹر تمام والدین سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ ہم پر بھروسہ کریں ہم آپ کے بچوں کی بہتر تعلیم اور تربیت کریں گے ۔ اور سکول نہ جانے والے بچوں کو اپنی پہلی فہرست میں سکول ہذا میں داخل کروائیں ۔ شکریہ ۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
18/01/2024
مفت تعلیم
17/01/2024
Date Sheet for class 8th.
24/12/2023
Govt Boys High School Sijjo Sui participated in the 39th Provincial competition on Hassan-e-Qarrat and Hifaz held at Nawab Saifullah Maghsi Badminton Hall in Quetta. It is a big achievement for us because it's only we who represent District Dera Bugti in the provincial capital. Best regards: Muhammad Sabir H.M High School Sijjo Sui.
19/12/2023
Short term winter vacation for Summer zone
19/12/2023
Playing ludo with students.
11/12/2023
Today, Sport week has been strated in Govt Boys High School Killi Wadera Sijjo Sui.
Sports are most important for physical fitness as well as good for mental Health..