29/12/2025
Middle standard Examination Date Sheet
Education for all
29/12/2025
Middle standard Examination Date Sheet
آ ٹھو یں جما عت کے تمام ر یگو لر طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے امتحا نی فا ر مز کل مو ر خہ 25 دسمبر 2025تک جمع کرا ءیں
آ ٹھو یں جما عت کے تمام ر یگو لر طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے امتحا نی فا ر مز 14 دسمبر 2025تک جمع کرا ءیں
آ ٹھو یں جما عت کے تمام ر یگو لر طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے امتحا نی فا ر مز جلد جمع کرا ءیں
05/11/2025
Today 05-11-2025
04/09/2025
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
آج گورنمنٹ ہائی سکول اولڈ سوئی میں جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا پروگرام منعقد کیا گیا ۔۔۔۔
جس میں سکول کے طلباء نے تلاوت ، نعت اور میلاد النبی پر تقاریر کی۔۔۔
خصوصی خطاب مولانا غلام یاسین قادری اور حافظ محمد حسن بگٹی بلوچ نے کی۔۔۔۔
جبکہ سینیئر استاد ماسٹر غوث بخش بگٹی صاحب نے بھی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان پر اظہار خیال کیا ۔۔۔۔
ہمارے سینیئر سٹاف استاد اورGTABکے صدر ماسٹر غوث بخش کے جانب سے طلباء میں کیش انعامات بھی تقسیم کیئے گئے
آخر میں صلوۃ و سلام کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوگیا اور خصوصی دعا گئی پھر سب حاضرین میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا
19/08/2025
Tree plantation at Government High school Old sui dated 19-08-2025
14/08/2025
Independence Day Celeberations
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اولڈ سو ئ کے جماعت دہم کے ہوم پریکٹیکل 27 مارچ بروز بدھ کو لیے جائیں گے لھذا تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں.
01/03/2024
تقریب تقسیم اسناد
گورنمنٹ ہائی سکول اولڈ سوئی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا، اور پوزیشن لینے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا
ہیڈ ماسٹر عبد العزیز بگٹی صاحب اور دیگر اساتذہ کرام نے شرکت کی۔۔۔
17/01/2024
SSC annual examination 2024 Date sheet
17/01/2024
8th class examination Date sheet