Government High school killi Karam Khan Sui

Government High school killi Karam Khan Sui Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government High school killi Karam Khan Sui, School, Sui.

آج صبح کی اسمبلی اور دورانے کلاسز کی کچھ عکس۔ مزید کچھ کلاسز میں منتھلی ٹیسٹ لے کر پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات تقسی...
04/05/2026

آج صبح کی اسمبلی اور دورانے کلاسز کی کچھ عکس۔ مزید کچھ کلاسز میں منتھلی ٹیسٹ لے کر پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات تقسیم کیے گئے ۔

آج مورخہ 8-4-2026 کو گورنمنٹ ہائی اسکول کلی کرم خان  سوئی میں بلوچستان کی نئی درسی کتب طلبہ میں تقسیم کر دی گئیں، تاکہ ن...
08/04/2026

آج مورخہ 8-4-2026 کو گورنمنٹ ہائی اسکول کلی کرم خان سوئی میں بلوچستان کی نئی درسی کتب طلبہ میں تقسیم کر دی گئیں، تاکہ نئے تعلیمی سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو سکے۔
یہ اقدام حکومت بلوچستان کی جانب سے بروقت مفت کتابوں کی فراہمی کا حصہ ہے، جس کے تحت پورے صوبے میں طلبہ کو نئے نصاب کے مطابق کتابیں دی جا رہی ہیں تاکہ تعلیم کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے شروع ہو سکے۔

28/03/2026

والدین متوجہ ہوں
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ہائی اسکول کلی کرم خان سوئی کے ہیڈماسٹر اور ان کی انرولمنٹ ٹیم اسکول میں موجود ہیں تاکہ نئے بچوں کے داخلے کو یقینی بنایا جا سکے۔
لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ آج مورخہ 2026-03-28 سے اپنے بچوں کے داخلے کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول کلی کرم خان سوئی تشریف لائیں اور انہیں تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
حکومتِ بلوچستان، محکمۂ تعلیم کی جانب سے تمام بچوں کو مفت درسی کتب فراہم کی جائیں گی۔
یہ مہم جناب عبدالرزاق بگٹی (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر) کی خصوصی ہدایات کے تحت جاری ہے۔

Today, on 31st October 2025, Divisional Director Mr. Bilal conducted a surprise visit to Government High School Killi Ka...
31/10/2025

Today, on 31st October 2025, Divisional Director Mr. Bilal conducted a surprise visit to Government High School Killi Karam Khan, Sui, and found all the teachers present.

آج اسمبلی ٹائم 20/09/2024
20/09/2025

آج اسمبلی ٹائم 20/09/2024

09/08/2025
09/08/2025

09/08/2025

آ ج مورخہ28 فروری بروزجمعہ کو گورنمنٹ ہائی سکول کلی کرم خان سوئی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا پوزیشن ...
28/02/2025

آ ج مورخہ28 فروری بروزجمعہ کو گورنمنٹ ہائی سکول کلی کرم خان سوئی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ..
طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور مذید محنت و لگن سے پڑھنے کی ہدایت کی۔۔

آج مورخہ 29/11/2024 کو جناب ڈی او ای(میل) عبدالرزاق صاحب نے صبح اچانک اسمبلی ٹائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی کرم خان سو...
29/11/2024

آج مورخہ 29/11/2024 کو جناب ڈی او ای(میل) عبدالرزاق صاحب نے صبح اچانک اسمبلی ٹائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلی کرم خان سوئی کا دورہ کیا تمام سٹاف کو حاضر پایا بچوں سے سوالات پوچھے۔۔

26/11/2024

Address

Sui

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High school killi Karam Khan Sui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category