Govt:Boys High school Noor pur Ali dost khosa

Govt:Boys High school Noor pur Ali dost khosa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt:Boys High school Noor pur Ali dost khosa, High School, village Ali dost khosa, Sohbatpur.

نوٹس برائے جماعت ہشتم ۔۔۔۔۔
09/08/2026

نوٹس برائے جماعت ہشتم ۔۔۔۔۔

🇵🇰 یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اظہارِ یکجہتی 🤝گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نور پور علی دوست کھوسہ ضلع صحبت پور کے اساتذہ ک...
05/08/2026

🇵🇰 یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اظہارِ یکجہتی 🤝

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نور پور علی دوست کھوسہ ضلع صحبت پور کے اساتذہ کرام اور طلبہ نے آج یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے امن، انصاف اور انسانی حقوق کی حمایت میں اپنی آواز بلند کی۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ دنیا بھر میں امن قائم فرمائے، کشمیری عوام کی مشکلات آسان فرمائے اور ہر مظلوم کو انصاف عطا فرمائے۔ آمین۔

🇵🇰 GBHS Ali dost khosa District Sohbat Pur

اھم نوٹس برائے طلباء جماعت نہم و دہم ۔۔۔۔
03/08/2026

اھم نوٹس برائے طلباء جماعت نہم و دہم ۔۔۔۔

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات ختم ہو رہی ہیں اور ادارہ ہذا بروز سوموار، 3 اگست کو دوبارہ کھل رہا ہ...
31/07/2026

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات ختم ہو رہی ہیں اور ادارہ ہذا بروز سوموار، 3 اگست کو دوبارہ کھل رہا ہے۔ جماعت اول ادنیٰ سے لے کر جماعت دہم تک کے تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں
اسمبلی کا وقت: صبح:7 بج کر 30 منٹ ہے

نوٹ وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا خاص خیال رکھا جائے۔

سینئر ہیڈ ماسٹر اعجاز احمد کھوسہ

صحبت پور : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) صحبت پور عبدالحمید ابڑو کو اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھالنے پر مبارکباد پی...
20/07/2026

صحبت پور :
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) صحبت پور عبدالحمید ابڑو کو اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

27/05/2026
20/05/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نورپور علی دوست کھوسہ کے دہم پاس طلباء 2026کو اطلاع دی جاتی ہیکہ سکول ٹائم ادارہ ہذا سے مارک شیٹ وصول کریں

ضلعی سطح پر تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی یقیناً قابلِ فخر اور لائقِ تحسین ہوتی ہے۔ ضلع صحبت پور کے   ڈسٹرکٹ ایجوکیشن...
21/04/2026

ضلعی سطح پر تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی یقیناً قابلِ فخر اور لائقِ تحسین ہوتی ہے۔ ضلع صحبت پور کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد پنھل خان کھوسہ، اسسٹنٹ بابو اکبر گولہ اور پوری تعلیمی ٹیم نے سکول داخلہ مہم (انرولمنٹ) کو کامیاب بنانے کے لیے جو انتھک محنت، لگن اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ ستائش ہے۔ انہی کاوشوں کے نتیجے میں بہترین پوزیشن حاصل ہوئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے اعزازی شیلڈ اور شاباشی سے نوازا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔
یہ کامیابی صرف چند افراد کی نہیں بلکہ پورے تعلیمی عملے کی مشترکہ کوششوں کا ثمر ہے، جنہوں نے علاقے کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ ہم دل کی گہرائیوں سے جناب پنھل خان کھوسہ اسسٹنٹ بابو اکبر گولہ اور تمام اسٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی جذبے اورمحنت سے تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

منجانب! ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نورپور علی دوست کھوسہ

CMO Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti Chief Secretary Balochistan

بحکم: ہیڈماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نورپور (علی دوست کھوسہ )
10/04/2026

بحکم: ہیڈماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نورپور (علی دوست کھوسہ )

تمام طلباء اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آف بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق ادارہ ہزا 10 مارچ سے 23 مارچ تک ب...
09/03/2026

تمام طلباء اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آف بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق ادارہ ہزا 10 مارچ سے 23 مارچ تک بند رہیگا

Address

Village Ali Dost Khosa
Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt:Boys High school Noor pur Ali dost khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category