Abdul Ghani Ajiz

Abdul Ghani Ajiz Matters of intellect and consciousness

22/10/2022

لوگ صرف مطلب کیلئے تعلق رکھتے ہیں یہ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت ہے

21/10/2022

کبھی غیروں کی صف میں کھڑے نا ہونا

جنس پرستی کا قانون پاس جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اوریا مقبول۔ نے ٹوئیٹ کرکے سب کو آگاہ کر دیا
09/09/2022

جنس پرستی کا قانون پاس جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اوریا مقبول۔ نے ٹوئیٹ کرکے سب کو آگاہ کر دیا

انڈیا میں ایک درخت کاٹنے کیلئے سیکڑوں پرندوں کو مار دیا گیا دلخراش منظر دیکھ کر لوگ سوگ میں https://youtube.com/shorts/E...
04/09/2022

انڈیا میں ایک درخت کاٹنے کیلئے سیکڑوں پرندوں کو مار دیا گیا دلخراش منظر دیکھ کر لوگ سوگ میں https://youtube.com/shorts/EKtE9RpN35M?feature=share ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں ☝

اپنے پاس موجود نعمتوں کا شمار کرنا شروع کردیں۔ اور اپنے اعمال پر بھی نظر ڈالیں۔ کیا ہم ان نعمتوں کے لائق ہیں جن سے اللہ ...
03/09/2022

اپنے پاس موجود نعمتوں کا شمار کرنا شروع کردیں۔ اور اپنے اعمال پر بھی نظر ڈالیں۔ کیا ہم ان نعمتوں کے لائق ہیں جن سے اللہ ربلعزت نے ہمیں نواز رکھا ہے؟ Mushtaq Aziz Khosa

03/09/2022

خدا کے واسطے کبھی بھی صبر کا دامن نا چھوڑا کریں کیونکہ بے صبری نا شکری کا بیج ہے اور صبر شکر کی ضمانت ہے۔ اور نا شکری کرنے والوں کو اللہ پاک نے بڑے ازاب کی تنبیہ کی ہے ۔ ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو ورنہ میرا ازاب سخت ہے۔ بیان القرآن

25/08/2022

یا اللہ تیرے بندے عاجز آ چکے ہیں اپنی خدائی کے واسطے سب پر رحم فرما🤲

سنا ہے بارش زدہ علاقوں میں ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے خاص طور پر کرایہ اور پلاسٹک 200فیصد سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔خدا کے واسط...
23/08/2022

سنا ہے بارش زدہ علاقوں میں ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے خاص طور پر کرایہ اور پلاسٹک 200فیصد سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔خدا کے واسطے اس مصیبت کے وقت میں اپنے آپ کو انسانیت کے معیار سے نا گرائے۔ ایسا نا ہو جب آپ کو احساس ہو تو اپنی ہی نظروں میں گر جائے۔
یہ پوسٹ تنقید کیلئے نہیں۔ بلکہ منافع خورو سے درد مندانہ گزارش کیلئے ہے۔

پوری دنیا کی طرح آج پاکستان میں بھی انسانیت کا دن منایا جارہا ہے۔19 اگست 2003 کو عراق کے شہر بغداد میں کینال ہوٹل پر ایک...
19/08/2022

پوری دنیا کی طرح آج پاکستان میں بھی انسانیت کا دن منایا جارہا ہے۔
19 اگست 2003 کو عراق کے شہر بغداد میں کینال ہوٹل پر ایک بم حملے میں 22 انسانی امدادی کارکن مارے گئے جن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے عراق سرجیو ویرا ڈی میلو بھی شامل تھے۔ پانچ سال بعد، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 19 اگست کو عالمی یومِ انسانی (WHD) کے طور پر نامزد کرنے کی قرارداد منظور کی۔
ہر سال، WHD ایک تھیم پر توجہ مرکوز کرتا ہے، جو کہ انسانی ہمدردی کے نظام کے پارٹنرز کو اکٹھا کرتا ہے تاکہ بحرانوں سے متاثرہ لوگوں کی بقا، بہبود اور وقار اور امدادی کارکنوں کی حفاظت اور تحفظ کی وکالت کرے۔
اس سال کے WHD کے لیے، ہم انسانی ہمدردی کے کام کی اہمیت، تاثیر اور مثبت اثرات کو ظاہر کرتے ہیں۔
WHD اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA) کی ایک مہم ہے۔

18/08/2022

پنجاب کے تونسہ کے علاقے میں جنازہ لے جانے کا دل خراش منظر 😥😥

Address

Sohbatpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Ghani Ajiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abdul Ghani Ajiz:

Shortcuts

Share

Category