Govt High School Mandi Ahmad Abad Okara **** Like Me****Join Me****

Govt High School Mandi Ahmad Abad Okara         **** Like Me****Join Me**** To Share The Golden Memories Of The School Times. https://www.facebook.com/groups/GHSahmadabad/
http

WELCOME TO MANDI AHMAD ABAD

Mandi hira singh in 1993 Mandi ahmad abad
Area 2118 acre
Population 49000
Percentage of male 47%
Percentage of female 53%
Casting vote 18000
Temperature (-1) (47)
Per capita incom 10217
Literacy rate 52%
Water level Below 100
Water condition Normal
Water P.H 6
Death rate 1.6%
Birth rate 2.5%
Life average expectancy 63
Internet user 2%
Distance from Lahore 135km
Distance from Islamabad 500km
Annual dairy production 2,51,00,000 لیٹر
Meat production 2000 ٹن Tan
N.G.O's ( Ameer, Tameer) 2
Tallest building Temple (Mandar)
Mega Construction D.S.E
Social attitude Moderate
Hospital 4
Medical store 20
Test laboratory 4
Cemetery ( GraveYard) 2
Minority Christians 270 individuals ( person)
Banks 5
Post office 1
Ancient building Railway Station
Dairy farm 3
Slaughter house 1
Veterinary hospital 1
Park 3
Stadium 1
Rice Plant 3
Chemical factory 1
Jnaz Gaah 2
Cricket clubs 15
Hockey club 2
Foot ball club 1
Badminton club 3
Volley ball 2
Poets 15
Bridges 3
Utility stores 2
Sub division 1
Transport Railways & 2 Bus Stands
Geological location Sediments rock
Popular crop Wheat 25000 Ton
Least level crop To***co 2 Ton
Most popular vegetable Potato, cucumber
Sanitary condition Average
Beautifull buildings: 1-Govt.Higher.Secondary.school
2-Fiaz Bedminton Club.
3-D.S.E
4-Aspire College
5-Dar- e-Arqam
6- Aslam Khan House
Industries Chemical-rice mills
Mineral Un explored
Moble usuer 68 %
Political affiliation Conservative
Tax payer 0.50%
Phd. Scholars 2
M.Phil Scholars 10
M.A, Msc 162
Production of rice crop 15000 Ton
Consumption of electricity 20,00,000 units
Forest 1%
Trees 2,50,000
Canals 130km
Medical facilities 0.15%
Private schools 30
Govt Girls Schools 6
Govt Boys Schools. 6
Roads 250km
Petrol-pumps 14
Mobile towers 10
Mosques 30
Facebook users 1000+
Kabadi teams 2
Govt employees 5%
Farmers 80%
Misclenouous 15%
Tamed animals Dogs, cats.sheeps, Goat.etc
Wild animals Vixen, jackales,snake,pig,squirrel mongoose. crime rate 1 %
press club 3
cloth shops 25
General stores 40
Butcher shops 15
Mobile shops 25
Grocery market 3
cattles market 1
commercial markets 8
housing colonies 2
before partition bulidings 10
liberary 1-Al-Hayat Public
pesticide points 52
Grain centers ( Aarhats) 47
Nursery 3
marriage hall 1
Town commettie 1
union council 1
hotels 6
tea house 15
sweet shops 7
Speciality of the town Sweet
Iron shops 40
security agencies 5
Twitter user 30
skype user 120
Beureaucrates 10
religious sects 4

Plato of MAA. Great person, great thinker.
10/01/2026

Plato of MAA.
Great person, great thinker.

10/01/2026

3119 followers on this prestegious page.
Congrats 🎉🎉🎉🎉🎉

25/03/2025
منڈی احمد آبادنمائندہ غضنفربیگ03454431966
13/10/2024

منڈی احمد آباد
نمائندہ غضنفربیگ
03454431966

27/09/2024

مجھے چونکہ انگلش بلکل نہیں آتی اس لیے میں نہیں جانتا کہ اس لیٹر میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اوکاڑہ اپنے اعلی آفیسر جناب سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ لاہور کو کیا بتا رہے ہیں اگر کوئی انگلش جاننے والا اس خط کا حرف بحرف ترجمہ کر دے تو مشکور ہوں گا کیونکہ میں جاننا چاہ رہا ہوں کہ اس میں کس جگہ پہ لکھا ہوا ہے کہ منڈی احمد آباد کو ایک دو دن یا ایک دو ہفتوں تک ایمبولینس فراہم کر دی جائے گی. ویسے اس کا جو ترجمہ میں کر سکا ہوں وہ حاضر ہے اگر کہیں غلط کر بیٹھوں تو درست کر دیجیے گا.

آنریبل جناب سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ لاہور
عنوان... بصیرپور اور منڈی احمد آباد میں ایمبولینس سروس کی فراہمی..
مذکورہ موضوع کے حوالہ کے ساتھ..
عرض ہے کہ ایمرجنسی وہیکل ORA-14 بصیرپور تعینات تھی جو کہ اپنی کارآمد زندگی کر چکی تھی اور مینٹینس کے اخراجات بہت آ رہے تھے DPA-04منڈی احمد تعینات تھی. دونوں شہروں کی اوسط ایمرجنسی 2 عدد مریض فی دن تھی. لہذا بصیرپور ایمبولینس کے بڑھتے ہوئے اخراجات کی کفایت شعاری کے لیے ORA-14 بصیر پور کی ایمبولینس کو موٹر وہیکل ایگزامینر کے معائنے کے بعد لیٹر نمبر 211/24 کے ذریعے 4 اپریل 24 کو ریٹائر کر دیا گیا اور منڈی احمد آباد کی ایمبولینس کو ہیڈ گلشیر تعینات کر دیا گیا جہاں سے منڈی احمد آباد اور بصیرپور کا فاصلہ برابر ہے تاکہ دونوں شہروں میں برابر سروس دی جا سکے، ان کی مدد کے لیے موٹر-سائیکل ریسپانس سروس فراہم کر دی گئی ہے..
تاہم نئی ایمبولینس آنے کے بعد ان دونوں شہروں میں ایمبولینسز سابقہ روٹین کے مطابق فراہم کر دی جائیں گی...
یہ خط معلومات اور دیگر ضروری کاروائی کے لیے جمع کروایا گیا ہے..
انجینئر احتشام ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اوکاڑہ..
کاپی برائے فلاں تے کاپی برائے ڈھمکاں.. خط کا ترجمہ ختم شد...
اب مجھے یہ بتائیں کہ اس میں ایک دو دن تک یا کسی معینہ مدت تک منڈی کو ایمبولینس دئیے جانے کا کہاں ذکر ہے؟

تحریر و فضول دماغ کھپائی...
غضنفر بیگ نمائندہ روزنامہ جناح منڈی احمد آباد چیف ایگزیکٹو پریس کلب رجسٹرڈ منڈی احمد آباد

10/09/2024

نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے آپ لیسکو کی ویب سائٹ پر اپنا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس اپ ڈیٹ کر دیجیے کیوں کہ ہو سکتا ہے اگلے ماہ آپ کو پرنٹ بل کی بجائے ای بل ملا کرے تو آپ کا موبائل اور ای میل اپ ڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے بل نہ مل سکے اور مقررہ تاریخ کے بعد واپڈا والے ٹوکے اور کہاڑیاں لے کر آپ کا میٹر اتارنے آ جائیں

05/09/2024

ایک مفت نصیحت
اگر آپ کو لگتا ہے عابد جہانگیر مٹھا اچھے انسان ہیں ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو آپ ان کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملائیے ان کو فرشتہ ثابت کیجیے ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن یہ جو چند لوگ جو شاید ان کے ماتحت کام کر رہے ہیں عابد جہانگیر مٹھا کو درست ثابت کرنے کے لیے منڈی احمد آباد کے صحافیوں، شہریوں اور دارارقم میں پڑھنے والے بچوں کو والدین کے خلاف ہرزہ سرائی کریں گے تو آپ کی اطلاع کے لیے بتا دوں پھر آپ عابد جہانگیر مٹھا کو مزید متنازعہ بنانے کی کوشش کریں گے کیونکہ پھر ہم لوگ وہ کچھ لکھنے پر مجبور ہو جائیں گے جو کہ زبان زد عام ہے اور اب تک ہم لوگ اخلاقیات اور اپنا ہی پٹ ننگا ہونے کے ڈر کی وجہ سے نہیں لکھ رہے اس لیے گزارش ہے کہ آپ اپنے من پسند کو فرشتہ ثابت کرنے کے لیے دوسروں کو ابلیس بنانے سے گریز کریں تاکہ جو پردہ پڑا ہو پڑا رہے شکریہ

اہم نکات  پریس کانفرنسآج 5 شام بجے چوہدری افتخار حسین چھچھر ایم پی اے اور میاں نورالامین ناصر وٹو ایم پی اے نے سابق چیئر...
26/08/2024

اہم نکات پریس کانفرنس
آج 5 شام بجے چوہدری افتخار حسین چھچھر ایم پی اے اور میاں نورالامین ناصر وٹو ایم پی اے نے سابق چیئرمین مرزا ناظم بیگ کے ڈیرہ پر اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر رکھا تھا جس میں منڈی احمد آباد سمیت تحصیل بھر کے صحافیوں کو مدعو کیا گیا تھا،پریس کانفرس 29 منٹ اور 13 سیکنڈ پر مشتمل تھی پریس کانفرس شروع ہوئی تو میاں نورالامین نے بتایا کہ ہم نے کانفرنس اس لیے بلائی ہے کہ اپنی 6 ماہ کی شاندار کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں اور وساویوالہ میٹنگ کا جواب اور اصل حقائق حلقہ کے عوام کے سامنے رکھنے ہیں لہذا انہوں نے بتایا کہ
(1) این اے 138 کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کا سپیشل پراجیکٹ میاں معین خان وٹو، چوہدری افتخار حسین چھچھر اور میری کاوش سے منظور کروایا گیا ہے
(2)2013 سے 2018 کے درمیان جو ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے اسی طرز پر پراجیکٹ ہوں '' گے'' اور این اے 138 کے زیادہ تر مسائل حل ہو جائیں '' گے''
اس کے بعد انہوں نے وساویوالہ میں میٹنگ کے دوران جو نامناسب باتیں ان کے حوالے سے کی گئی تھیں ان کا مفصل جواب دیا اور مائک چوہدری افتخار حسین چھچھر ایم پی اے کے حوالے کر دیا انہوں تمہیدی کلمات کے بعد بتایا
(1) منڈی احمد آباد سے کنگن پور روڈ کا ٹینڈر 28 اگست کو ہو جائے '' گا'' اور اسکے بعد 15 دن تک کام شروع ہو جائے '' گا''
(2) پی پی 187 کے تقریباً تمام ہسپتالوں کی تزین و آرائش ہو'' گی''
(3) دوسرا وعدہ یہ تھا کہ پرائمری سکول مڈل کیے جائیں ''گے'' وہ بھی جلد پورا ہو جائے '' گا''
اس کے بعد چوہدری افتخار حسین چھچھر ایم پی اے نے 16منٹ 53 سیکنڈ سے لیکر پریس کانفرنس ختم(29:13) تک میاں منظور احمد خان وٹو کی سیاسی میٹنگ میں کی گئی باتوں کے جوابات دئیے اور پریس کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی
خلاصہ پریس کانفرنس یہ ہے کہ چند دن پہلے وساویوالہ میں میاں منظور احمد خان وٹو کے ڈیرہ پر حلقہ کے ان کے عمائدین اور کارکنان کی میٹنگ ہوئی تھی جس میں میاں نورالامین ناصر وٹو اور چوہدری افتخار حسین چھچھر صاحبان کو موضوع سخن بنایا گیا تھا جس کا جواب دینا لازمی تھا کیونکہ 29 منٹ میں سے 17 منٹ دونوں معزز شخصیات نے اسی موضوع پر ہی بات کی ہے، کوئی سرپرائز ترقیاتی پیکج اناؤنس نہیں ہوا.
(مغز ماری بائی) غضنفر بیگ نمائندہ روزنامہ جناح ،چیف ایگزیکٹو پریس کلب رجسٹرڈ منڈی احمد آباد

Address

Govt Higher Secondary School Mandi Ahmad Abad, Distt, Okara
Sodhiwala Hira Singh
56300

Telephone

0444840001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Mandi Ahmad Abad Okara **** Like Me****Join Me**** posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category