14/12/2025
بچوں کے لیے ونٹر کیمپ (ٹیوشن سینٹر) جن میں بورڈ کے امتحانات دینے بچوں کے لیے تیاری کی ساتھ ٹیسٹ سسٹم اور امتحان کی مشق کروائے جائیں گی۔۔۔
کلاس اول سے کلاس نہم تک کے کے بچوں کے لیے سردیوں کا کام اور ان کی صلاحیتوں پر محنت کی جائے گی۔۔۔
تاریخ داخلہ۔۔ 15 دسبمر 2025
وقت۔: 9:30 ۔۔
شائننگ سٹار پبلک سکول حسین آباد۔