Thallay Students FORUM

Thallay Students FORUM

Share

Education is the key of success..............

31/01/2020

Important Vocabulary*

Writing:تحریری طور پر
Witnesses:گواہ
Witness:گواہی
Wet:گیلا
Vulnerable:خطرے سے دوچار
View:قول
Validity:درست
Unwilling:تیار نہیں
Unseemly:گندا
Unregulated:غیر باضابطہ
Universally:عالمی
Unfaithful:بیوفا
Unexpected:غیر متوقع طور پر
Undernourished:غذائیت
Troubling:پریشان
Trimester:سہ ماہی
Treasure:ھجانا
Trajectory:پرکشیپوکر
Tragic:المناک
Tightening:سخت
Throughout:بھر
The:ایک
Terrace:چھت
Tenure:مدت ملازمت
Tenderness:کوملتا
Swung:جهولنا
Swan:سوان
Sustain:برقرار رکھنے کے
Surveys:سروے
Suicides:خودکشی
Suicide:خودکش
Suggested:تجویز پیش کی
Sufficiently:کافی
Subsequent:اس کے نتیجے میں
Stunt:کرتب
Strictly:سختی سے
Stress:کشیدگی
Starched:کلف
Stakeholders:اسٹیک ہولڈرز
Squabbling:تکرار
Sprouted:انکرت
Spottier:دهبوں وال
Spiral:سرپل
Spat:پھینکنا
Sought:مانگی
Snigger:ظاہر
Slump:بحران
Slave:غلام
Skinned:چمڑی
Skiff:ڈونگی
Silver:چاندی
Shrivelled:سوکھا
Shreds:چیرا
Services:خدمات
Servants:نوکروں
Servant:بندہ
Sensible:سمجھدار
Seeping:نکلتی ہوئی
Secure:محفوظ بنانے
Scrubbed:جھاڑی
Scotch:اسکاچ
Scientific:سائنسی
Savage:وحشی
Saucepan:ساس پین
Safely:محفوظ طریقے سے
Roving:گشت
Routinely:معمول
Roach:روچ
Rising:بڑھتی ہوئی
Rift:درار
Revolutionary:انقلابی
Revealing:انکشاف
Revamp:بہتری
Rethink:نظر ثانی
Resulting:نتیجے
Restore:تجدید کرنا
Respectively:بالترتیب
Requests:درخواستوں
Request:کی درخواست
Reluctantly:ہچکچاتے ہوئے
Regularly:باقاعدگی سے
Refused:انکار کر دیا
Refugee:پناہ گزین
Reflects:کی عکاسی کرتا ہے
Reflected:جھلکتی
Reconciliation:مفاہمت
Recently:حال ہی میں
Recent:حالیہ
Reassured:ضمانت
Rated:شرح
Rarely:شاذ و نادر ہی
Rapidly:میں تیزی
Raisins:کشمش
Public:عوام
Psychologists:ماہرین نفسیات
Protest:احتجاج
Procession:جلوس
Procedure:طریقہ کار
Priority:ترجیح
Prevailing:مروجہ
Pretended:ڈرامہ
Praising:تعریف کر
Practical:عملی
Poverty:غربت
Politely:شائستگی
Plunge:فیصلہ
Pillion:موٹر سائیکل کی ڈبل
Persists:برقرار رہتا ہے
Perhaps:شاید
Parliamentary:پارلیمانی
Organisers:منتظمین
Organisation:تنظیم
Ordeal:آزمائش
Odour:گند
Occur:واقع
Numeracy:ہندسوں کی پہچان

20/01/2020

ﺑﭽﮭﮍﺍ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﺍﺩﺍﺳﮯ ﮐﮧ ﺭُﺕ ﮨﯽ ﺑﺪﻝﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺳﺎﺭﮮﺷﮩﺮ ﮐﻮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮐﺮﮔﯿﺎ😭😭

قابل احترام استادمحترم فخر تصوّف ذینت صوفیا نوربخشیہ حضرت مولانا مفتی اعظم بواغلام محمد DD0تھلے
سکردو سے پنڈی آتے وقت ڈامبوڈاس سے کار ایکسیڈنٹ میں مالک حقیقی سے جا ملے😭😭
یا اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائےاآمین ثم آمین
اور ھم تمام لواحقین کے ساتھ اظہار تازیت پیش کرتے ہیں

26/09/2018

سرکاری میڈیکل کالجوں و جامعات میں سال اول کے داخلے جمعہ سے شروع ہوں گے:
=====
سندھ بھر کے سرکاری میڈیکل کالجوں اور جامعات میاں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول میں داخلوں کا آغاز جمعہ 28 ستمبر سے ہوگا داخلوں کے لیے پروسپیکٹس اور فارمز جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر انتظام 28 ستمبر سے حاصل کیے جا سکیں گے اور 09اکتوبر تک جمع ہوں گے جس کے بعد داخلے کے خواہشمند طلبا کے فارمز کی جانچ کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، حیدرآباد میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز اور لاڑکانہ میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں کی جائے گی۔
داخلہ ٹیسٹ 28 اکتوبر کو نجی ٹیسٹنگ سروس کے زیر اہتمام مقررہ مراکز پر ہو گا۔
داخلوں کے دوران پی ایم ڈی سی کے مروجہ نئے اصولوں کی سختی سے پابندی کی جائے گی۔
پاکستان میں پہلی بارسندھ کے تمام کالجوں میں داخلے کا عمل ایک ہی یونیورسٹی کے زیر انتظام کیا جارہا ہے جس کے تحت ۹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے ٹیسٹ ہوں گے جن میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، ڈاو میڈیکل یونیورسٹی، شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کراچی، کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو، پیپلز میڈیکل یونیورسٹی فار ویمن نوابشاہ، شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی لاڑکانہ،گمبٹ میڈیکل کالج اور خیرپور میڈیکل کالج شامل ہیں۔
داخلہ کمیٹی کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں شرکت کے لیئے امیدوار کا ٹیسٹ دینالازمی ہوگا، داخلہ فارم اور پراسپیکٹس ۱۰۰ روپے میں ٹی سی ایس کے مراکز سے دستایب ہوں گے ۱۰۰ روپے سروس چارجز جبکہ ۲۰۰ روپے ٹرانسپورٹ چاجز کی مد میں امیدواروں کو ادا کرنے ہوں گے جب کہ امیدواروں کوہارڈ کاپی کے ساتھ آن لائن فارم بھی بھرنا ہوگا جس کا پتہ
www.jsmu.edu.pk, www.lumhs.edu.pk ہے۔

20/10/2017
20/10/2017

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے ایم اے پروگرام میں مختلف ڈیپارٹمنس
میں کل 15 سیٹیں مختص ہیں،جس کی تصدیق یونیورسٹی حکام سے کرائی جا چکی ہیں اور یونیورسٹی کی جانب سے جاری کئے گئے.
لسٹ میں بهی Mention کیا ہوا ہے. ڈاریکٹوریٹ گلگت کی جانب سے طلباء کو جاری کئے گئے Nominationلسٹ میں کل 16 طلباء کو نومنیٹ کیا گیا ہے.
دوسری بات یونیورسٹی زرائع اور جاری شدہ لسٹ کت تحت جی بی کے لئے
M.A English language and litrature teaching
میں صرف2سیٹیں مختص ہے لیکن ڈاریکٹوریٹ گلگت کی جانب سے 4 طلباء کو M.A English کے لئے نومنیٹ کیا گیا ہے.
لہذا حکام بالا و ذمہ داروں سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو باریک بینی سے دیکها جائے اور میرٹ کی بنیاد پر حقدار طلباء کو مختص سیٹوں پر نومنیٹ کیا جائے تاکہ کسی طلباء کی حق تلفی نہ ہو..
بلتستان سٹوڈنٹ الخدمت راجپوتانہ انڑنشنل فیڈریشن
Apna Gilgit Baltistan Beautiful Gilgit Baltistan PK Aga Khan Higher Secondary School Gilgit PTI Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan Academy Of Arts Gilgit Baltistan Gilgit Express [Daily Newspaper]] Apna Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan Student Fedration - BSF Markaz Baltistan Youth Rise Of The Northstar Gilgit-Baltistan

30/09/2017

Ye wahe university ha jisko HEC ney Black List ki hui ha

14/08/2017

السلام علیکم۔۔۔!!
اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہو۔۔۔!!!
رب العزت ہماری اس پاک دھرتی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔!!
آمین۔۔۔!!!
Happy 70th independence day # # #
14 August
!!!.....live long pakistan

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


F G Boys High School Thallay
Skardu
16100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00