07/06/2026
صدرِ نور ہدایت فاؤنڈیشن پاکستان قبلہ سید احمد رضوی نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تاریخ کے شعبے میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی. خداوند قبلہ ڈاکٹر سید احمد رضوی کو علمی اور عملی میدانوں میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور قوم و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
16/12/2025
باسمہ تعالیٰ
حدیث روز
14- قالَ الإمامُ الْعَسْكَري علیہ السّلام:
ما تَرَكَ الْحَقَّ عَزيزٌ إلاّ ذَلَّ، وَلا أخَذَ بِهِ ذَليلٌ إلاّ عَزَّ.
ترجمہ
امام حسن العسکری علیہ السّلام نے فرمایا:
“کوئی باعزّت شخص حق کو چھوڑتا نہیں مگر وہ ذلیل ہو جاتا ہے، اور کوئی ذلیل شخص حق کو تھام لیتا ہے مگر وہ باعزّت ہو جاتا ہے۔”
تحف العقول: ص 489، س 17
Join us 👇
*https://whatsapp.com/channel/0029VarprO45vKA4guIqID0q*
https://www.facebook.com/Syedahmedrazavi?mibextid=ZbWKwL
https://www.youtube.com/
https://www.tiktok.com/.ahmad.r
https://razavi786.blogfa.com
https://www.instagram.com/syedahmad_razavi/profilecard/?igsh=MW9wdTgweGdpNGtsbQ==