Star Public School Skardu

Star Public School Skardu Educational Adds

سکولز پر حملہ کرنا نہ تو کوئی جنگی اصول ہے ، نہ تو کوئی بہادری ہے اور نہ ہی اخلاقی حرکت۔ نہتے طلباء پر حملہ پست فکری ، ل...
13/03/2026

سکولز پر حملہ کرنا نہ تو کوئی جنگی اصول ہے ، نہ تو کوئی بہادری ہے اور نہ ہی اخلاقی حرکت۔
نہتے طلباء پر حملہ پست فکری ، لاقانونیت اور بے غیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
حق و باطل کی حالیہ جنگ میں ایران کے سکولز پر جتنے بھی حملے جس جس کی جانب سے بھی کیے گئیے ہیں اور ننھے طلباء کو شہید کیا گیا ہے قابل مزمت عمل ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ننھے شہید طلاب کے دراجات بلند فرمائے اور ایرانی سکولز پر حملہ کرنے والے ام ریکہ و اس رائیل جیسے پست فکر ظالمین کو زلیل و رسوا فرمائے۔ آمین

محترم والدین ، طلبا و طالبات سکول کے واٹس ایپ چینل کو فالو کر کے رکھیں تاکہ کہ سکول سے متعلق ہر خبر سے با خبر رہ سکیں۔ ش...
11/03/2026

محترم والدین ، طلبا و طالبات سکول کے واٹس ایپ چینل کو فالو کر کے رکھیں تاکہ کہ سکول سے متعلق ہر خبر سے با خبر رہ سکیں۔ شکریہ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaGqbQUKwqSSOpLi4V3k

Follow Star Public School Skardu's WhatsApp channel. ‎معیاری تعلیم ہمارا فریضہ ، قواعد کا احترام آپ کی زمہ داری.‎ Join 97 followers for the latest updates.

01/03/2026

سیکریٹری، محکمۂ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلتستان کی ہدایات کی روشنی میں مطلع کیا جاتا ہے کہ بلتستان ڈویژن کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مؤرخہ 2 مارچ تا 3 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔
تمام متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹرز، ضلعی انسپکٹرز آف اسکولز (DIS) اور ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز (DDOs) کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس ضمن میں ضروری اقدامات عمل میں لائیں اور اس نوٹیفکیشن پر مکمل عملدرآمد کو
یقینی بنائیں۔
ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ڈویژن

20/02/2026


ننھے سٹار کی والدین کی اہمیت پر شاندار اردو تقریر
12/12/2025

ننھے سٹار کی والدین کی اہمیت پر شاندار اردو تقریر

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

شکریہ روزنامہ سیاچن  2025
12/12/2025

شکریہ روزنامہ سیاچن
2025

شکریہ روزنامہ سلام گلگت بلتستان
12/12/2025

شکریہ روزنامہ سلام گلگت بلتستان

  for the Year 2026  محترم والدین! سٹار پبلک سکول میں زیر تعلیم طلباء اور نئیے داخلے کے خواہشمند طلباء و طالبات درجہ ذیل...
09/12/2025

for the Year 2026

محترم والدین! سٹار پبلک سکول میں زیر تعلیم طلباء اور نئیے داخلے کے خواہشمند طلباء و طالبات درجہ ذیل کتابیں خریدیں اور موسم سرما میں بچوں کو تعلیم و تربیت سے جڑے رکھنے کی بھرپور کوشش کریں۔ شکریہ
منجانب: سٹار پبلک سکول سکردو

08/12/2025

سٹار پبلک سکول کی ننھی طالبات کا طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ترتیب شدہ خوبصورت ٹیبلو۔

Address

Skardu

Telephone

+923469694486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Public School Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Star Public School Skardu:

Shortcuts

Share

Category