Manthokha Kharmang Baltistan

Manthokha Kharmang Baltistan manthokha 60 km from skardu

گلگت بلتستان  سیکر ٹیریٹ پلانینگ اینڈ  ڈویلپمنٹ ک گریڈ 20 کے چیف اکونومسٹ فرزند  بلتستان حاجی محمد باقر مدت ملازمت پوری ...
18/12/2020

گلگت بلتستان سیکر ٹیریٹ پلانینگ اینڈ ڈویلپمنٹ ک گریڈ 20 کے چیف اکونومسٹ فرزند بلتستان حاجی محمد باقر مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد آج ریٹائرڈ ہو گئے ۔حاجی محمد باقر کا تعلق ضلع کھرمنگ کے ایک علمی گھرانے کے سے ہے حاجی محمد باقر صاحب محسن ملت مفسر قران علامہ شیخ محسن علی نجفی کے بھانجھ ہیں۔انہوں نے مجموعی طور پر اس ادارے میں 31 سال 10 مہینے اور 12 دن ملازمت کی ۔ریٹائرمنٹ کا مرحلہ ہر ملازم کے ملازمت کا جز ہے لیکن حاجی محمد باقر صاحب جس عہدے تک پہنچ کر ریٹائرڈ ہوئے ہیں ایسے عہدے تک پہنچنے والوں کی تعداد انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے جو کہ عام لفظوں میں خوش نصیب کہلاتے ہیں ۔حاجی محمد باقر صاحب جس عہدے پر پہنچ کر ریٹائرڈ ہو گئے ہیں اس میں کمی کوتاہی ہونا فطری امر ہے ۔بیشک کئی لوگ ان سے ذاتی کام نہ ہونے پر ناراض بھی ہونگے لیکن ان جیسی شخصیات کی وجہ سے گلگت بلتستان کا سافٹ امیج ملکی سطح پر بنتا ہے جس پر قوم کا ہر فرد فخر محسوس کرتا ہے ۔ حاجی محمد باقر نے اپنی تمام تر صلاحیتیں ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے خرچ کی ۔ہم سب کو بھی عہد کرنا ہو گا ہم سب بھی اپنی تمام صلاحیتیں ملک و قوم کی ترقی کے لئے وقف کریں ۔بس یہی سوچ جس دن ہم میں پیدا ہو گی اس دن کے بعد ہمیں ترقی کی منازل طے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے ۔۔۔ذرا سوچئیے ۔

28/07/2020

اگر آپ غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو آپ غلامی کے اعلی ترین درجے پر ہو
اور اگر آپ غلط کو غلط نہیں سمجھتے تو آپ جہالت کے اعلی ترین درجے پر ہو

11/12/2017

میرے دیس میں
گلگت بلتستان کے دلفریب منظر کے ساتھ ساتھ بلتی سنگر صادق حسین کا خوبصورت انداز 2017 کا سپر ہٹ تبتی بلتی ترانہ
اگر اپنے وطن اپنے علاقے سے پیار ھے تو ایک دفعہ لائک کمنٹ شر کرنا

09/12/2017
Manthokha Baltistan now a days
03/09/2017

Manthokha Baltistan now a days

11/06/2017

Manthokha water fall

Manthokha Now a days
23/04/2017

Manthokha Now a days

06/12/2016
صبح بخیر
02/12/2016

صبح بخیر

دنیا میں لوگ بھوک اور غربت کی وجہ سے لوگوں کے پاوں میں گرتے ہیں .. مگر کربلا وہ واحد مقام ہے جہاں لوگ کھانا کھلانے کے لی...
18/11/2016

دنیا میں لوگ بھوک اور غربت کی وجہ سے لوگوں کے پاوں میں گرتے ہیں .. مگر کربلا وہ واحد مقام ہے جہاں لوگ کھانا کھلانے کے لیے پاوں میں گرتے ہیں۔

Address

P/O Manthokha District Kharmang Baltistan
Skardu
SKARDU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manthokha Kharmang Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category