اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شگر AYF District Shigar

اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شگر AYF District Shigar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شگر AYF District Shigar, Educational consultant, Skardu.

اجلاس مرکزی مجلس شوریٰ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے موقع پر جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس جی بی محترم جناب الشیخ ابو بک...
11/08/2025

اجلاس مرکزی مجلس شوریٰ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے موقع پر جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس جی بی محترم جناب الشیخ ابو بکر صدیق و صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شگر محترم الشیخ عبداللہ ناصر صاحبان کا اجلاس میں اہلحدیث یوتھ فورس جی بی کا بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے مختلف شخصیات سے ملاقات کی۔

21/07/2025

قائدِ ملتِ سلفیہ، محسنِ جماعت، وکیلِ صحابہ، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کو سینیٹ میں منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ لمحہ مرکزی جمعیت اہلِ حدیث ہی نہیں پوری ملتِ اسلامیہ کے لیے باعثِ عزت و افتخار ہے کہ ناموسِ صحابہ و اہلِ بیتؓ کی جری و مضبوط آواز ایک بار پھر ایوان میں گونجے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید استقامت اور ملک و ملت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
منجانب:قائدین اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

17/07/2025

صحابہ رضی اللہ عنھم کی محبت کے بغیر ایمان کی تکمیل تو دور کی بات ہے
ان کی محبت کے بغیر ایمان آتا ہی نہیں۔
شیخ الاسلام پروفیسر علامہ ساجد میر رحمہ اللہ

‏
‏





#صحابہ

01/06/2025

حافظ محمد سلمان اعظم صدر اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان
والدِ گرامی کی نمازِ جنازہ
پڑھا رہے ہیں
نماز جنازہ میں سینیٹر ڈاکٹر حافط عبدالکریم حفطہ اللہ
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
سمیت کثیر تعداد میں علماء اکرام قائدین و سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ!حافظ محمد سلمان اعظم صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے والد محترم کی وفات پر...
01/06/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ!
حافظ محمد سلمان اعظم صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے والد محترم کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا گو ہیں اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲
شریک غم: اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شگر جی بی
اہلحدیث یوتھ فورس، پاکستان

ہم محسن جماعت جانشین میر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کو امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہ...
25/05/2025

ہم محسن جماعت جانشین میر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کو امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں گہرائیوں مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب: اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شگر جی بی!
اہلحدیث یوتھ فورس، پاکستان Abdullah Nasir Shigri جامعہ بلتستان الاسلامیہ وزیرپور شگر Jamia Baltistan Al-Islamia

23/05/2025

تعزیت و تسلیت

وکلاء بار ایسوسی ایشن شگر کے صدر محترم مھدی علی صاحب ، نائب صدر محمد لطیف صاحب ، محترم شفیق الرحمن صاحب ، محمد ندیم صاحب سمیت وکلاء کی بڑی وفد نے #امیرمرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ سینٹر ساجد میر رحمہ اللہ وفات پر اکابرین جماعت و جامعہ سے تعزیت کے لئے جامعہ تشریف لائے

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شگر AYF District Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share