Babul ilum Committee Mehdiabad KMG.

Babul ilum Committee Mehdiabad KMG. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babul ilum Committee Mehdiabad KMG., Education, Skardu.

اطلاع عام! معروف ذاکر اہلبیت حاجی محمد حسین (مرحوم) کی  جسد خاکی کچھ دیر بعد مہدی آباد پہنچ جائے گی تدفین آبائی قبرستان ...
06/05/2024

اطلاع عام! معروف ذاکر اہلبیت حاجی محمد حسین (مرحوم) کی جسد خاکی کچھ دیر بعد مہدی آباد پہنچ جائے گی تدفین آبائی قبرستان کمان باغ مہدی آباد میں ہوگی۔ نماز جنازہ امام جمعہ و جماعت مرکزی جامع مسجد مہدی آباد سید محمد الموسوی صاحب کی اقتدا میں ادا کی جائے گی ۔تمام مومینین سے ٹھیک 1:00 بجے نماز جنازہ میں شرکت کی استدعا ہے۔

03/04/2023

المیہ۔۔۔۔ مہدی بازار سے خواتین گزرتے بھی نہیں ضروری کام ہوا بھی تو دور سے ہی گزر کے جاتے ہیں۔۔لیکن بینظیر انکم کے پیسوں نے یہاں اک میلا کا سماں باندھا ہے ۔۔خواتین کے ساتھ نا انصافی ہے اتنے دور سے آتے ہیں انکو عزت کے ساتھ BISP آفس جو کہ قریب ہے وہاں دینے کے بجائے پورا بازار ایک دفتر بنایا ہوا ہے۔۔۔بازار میں عورت زیادہ مرد کم ہی نظر آتے ہیں ۔۔ انتظامیہ سے عرض ہے مہربانی کر کے ایک دکان میں دینے سے بہتر دفتر سے دینا ہے بازار سے بہتر کوئی سائیڈ پر ہی کوئی بازار سے دور جگہ متعین کرے۔۔۔ یا کوئی نان فنکشنل عمارت میں جگہ دے جیسا کہ ویٹینری ہسپتال مہدی اباد جو کہ جانوروں کے لئے تو مفید نہیں اگر وہاں ونڈو سسٹم لگا کر احساس کے پیسے دینے میں کوئی قباحت نہیں۔
#ایڈمن۔۔


Mohammad Taqi Taqvi

25/03/2023

سحر و افطار ٹائم پر مہدی آباد میں بجلی کی بندش کا کیا جواز ہو سکتا ہے ۔۔

04/09/2022

یا ٹرانسفر روک دو یا عوام کو بجلی دو یا ان کام چور سٹاف کو سزا دو۔
عوام کو تنگ نہ کرو

مہدی آباد کے باشعور لوگ شب برات کے چراغان کے بعد صفائی کا ایسے خیال رکھتے ہیں یہ مناظر قتل گاہ فرول کے ہیں۔  اجتمائی شعو...
21/03/2022

مہدی آباد کے باشعور لوگ شب برات کے چراغان کے بعد صفائی کا ایسے خیال رکھتے ہیں یہ مناظر قتل گاہ فرول کے ہیں۔ اجتمائی شعور کی کمی اور بے حسی کے اسباب ہیں۔ #تھوڑانہیں #پوراسوچو

خبردار۔۔ہوشیار
11/02/2022

خبردار۔۔ہوشیار

نوسربازوں سے ہوشیار ۔۔روز احساس اور بینظیر انکم سپورٹس پروگرام کے نام سے اور جیتو پاکستان کے نام سے کا ل مسیج لوگوں کے ل...
04/02/2022

نوسربازوں سے ہوشیار ۔۔روز احساس اور بینظیر انکم سپورٹس پروگرام کے نام سے اور جیتو پاکستان کے نام سے کا ل مسیج لوگوں کے لئے معمول بن گیا ہے۔ اب تو لوگوں کو ڈی سی اور اے سی بن کر انتظامیہ کا روپ دھار کر لوٹا جا رہا ہے۔ خدارا خود اور دوسروں کو ایسے جعلسازی سے بچائیں اور ایسے نمبروں کو ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹ کریں۔

23/01/2022
23/01/2022

ایس سی او انٹرنیٹ سروس دینے میں نا کام۔۔ ہزاروں AIOU کے طلبا کے ورکشاپ اور ویرچیول کلاسیں متاثر۔ حکام بالا سے اپیل ہے سروس کو بہتر کریں۔

تعلیمی  انتظامی امور کھرمنگ کے لئے مزرا محمد طیب صاحب  جو کہ 18ویں گریڈ کے ہیں ان کو انکی انتظامی امور پر گرفت اور مخلص ...
03/01/2022

تعلیمی انتظامی امور کھرمنگ کے لئے مزرا محمد طیب صاحب جو کہ 18ویں گریڈ کے ہیں ان کو انکی انتظامی امور پر گرفت اور مخلص کار کردگی کی بنیاد پر ڈی ڈی ایجوکیشن کھرمنگ لگایا جائے۔ اس ضمن میں ہم وزیر تعلیم و سکریٹری تعلیم سے گزارش کرتے ہیں کہ تعلیمی امور کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے مرزا محمد طیب صاحب کو ناظم تعلیمات کھرمنگ تعینات کیا جائے۔ #ایڈمن

Address

Skardu
0800

Telephone

+923456789000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul ilum Committee Mehdiabad KMG. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category