Uswa Public School Gamba Skardu

Uswa Public School Gamba Skardu Uswa public school school gamba near CMH chowk gamba skardu

اعلان داخلہ۔2023 اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو۔
27/12/2022

اعلان داخلہ۔2023
اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو۔

اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو کے طالب علم محمد نسیم ولد فدا حسین نے MDCAT ٹیسٹ میں بھی شاندار نمبر حاصل کرکے اوپن میرٹ میں ا...
23/12/2022

اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو کے طالب علم محمد نسیم ولد فدا حسین نے MDCAT ٹیسٹ میں بھی شاندار نمبر حاصل کرکے اوپن میرٹ میں ایڈمشن لیا ہے۔مبارک پو۔ اس خوشی کے موقع پر تمام اہل علاقہ بالخصوص محسن ملت حجتہ السلام شیخ محسن علی نجفی اور FE&MT کی پوری ٹیم کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Job opportunities.
25/11/2022

Job opportunities.

اسوہ گمبہ کے سابق طالب علم محمد نسیم نے میٹرک میں اعلیٰ نمبر حاصل کیا اور ایف ایس سے بھی شاندار نمبر حاصل کیا، اور آج ال...
24/11/2022

اسوہ گمبہ کے سابق طالب علم محمد نسیم نے میٹرک میں اعلیٰ نمبر حاصل کیا اور ایف ایس سے بھی شاندار نمبر حاصل کیا، اور آج الحمداللہ میڈیکل ٹیسٹ میں بھی اپنی سابقہ روایت برقرار رکھتے ہوئے اعلٰی نمبر حاصل کرکے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا، اسوہ گمبہ سٹاف کی جانب سے آپ اور آپ کی پوری فیملی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

IT exhibition. 26 Oct 2022. مختلف سکول کے بچے اور بچیاں اس نمائش میں تشریف لاکر نمائش کو چار چاند لگایا،‫ تمام سکول کے ا...
26/10/2022

IT exhibition. 26 Oct 2022.
مختلف سکول کے بچے اور بچیاں اس نمائش میں تشریف لاکر نمائش کو چار چاند لگایا،‫ تمام سکول کے انتظامیہ کا بہت شکریہ،

جناب پروفیسر نذیر ناصر ،جناب حبیب  بلتی ، اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو کے طلباء کو کیرئیر کونسلنگ کرتے ہیں ‫ ساتھ میں جناب ...
22/09/2022

جناب پروفیسر نذیر ناصر ،جناب حبیب بلتی ، اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو کے طلباء کو کیرئیر کونسلنگ کرتے ہیں ‫ ساتھ میں جناب بشیر دانش اور ولایت شاہین تشریف فرما ہیں ‫ ہم صمیم قلب سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ‫

24/08/2022
21/08/2022

عزیز طلباء | خوش آمدید | موسم گرما کی تعطیات ختم ہو چکئ ہیں | کل بروز پیر بتاریخ 22 اگست 2022سے سکول کھل رہا ہے | اپنی حاضرئ یقینی بنائیں | شکریہ‫‫

"ہماری عیدی آپ کے نام". 2022اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو کے طلباء و طالبات کی جانب سے ہماری عیدی آپ کے نام سے سکول ہذا میں ...
30/04/2022

"ہماری عیدی آپ کے نام". 2022
اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو کے طلباء و طالبات کی جانب سے ہماری عیدی آپ کے نام سے سکول ہذا میں ایک چندہ مہم کیا گیا۔ جس میں کلاس نرسری سے دہھم تک کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ اور حسب توفیق چندہ کیا گیا۔ جمع شدہ رقم سے تحائف خرید کر امام جمعہ و الجماعت آغاسید احمد شاہ الحسینی کے حوالہ کر دیا گیا۔ آغا صاحب نے تمام تحائف ادارہ فلاح المومنین گمبہ سکردو کے حوالہ کیا گیا۔ادارہ ہذا نے اسوہ گمبہ سکردو کے تمام طلباء و طالبات اور سٹاف کا شکریہ ادا کیا۔ اور تحائف مستحقین میں تقسیم کیا گیا ۔

اعلان داخلہ۔ 2022. اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو۔
27/01/2022

اعلان داخلہ۔ 2022. اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو۔

گمبہ سکردو: صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو میں منعقدہ یوم معلم  کی تقریب میں خصوصی شرکت۔اس موق...
08/10/2021

گمبہ سکردو: صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے اسوہ پبلک سکول گمبہ سکردو میں منعقدہ یوم معلم کی تقریب میں خصوصی شرکت۔اس موقع پر طلبا نے سائنس اور کمپوٹر پروگرامینگ کے مختلف پروجیکٹس پر پریزنٹیشن پیش کیے۔بہترین پریزنٹیشن پیش کرنے پر صوبائی وزیر نے بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔کمپیوٹر پروگرامینگ پر بہترین پریزینٹیشن دینے پر وزیر زراعت نے ایک طالب علم کو لیب ٹاپ دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے سائنس کے مختلف پروجیکٹس بھی دیکھے اور بچوں سے سوالات بھی پوچھے۔ صوبائی وزیر نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیے ساتھ ہی ساتھ دور حاضر میں استاد کے کردار اور معاشرے میں اس کا مقام پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔

Address

Uswa Gamba
Skardu

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

05815459320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uswa Public School Gamba Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Uswa Public School Gamba Skardu:

Shortcuts

Share