اعلان برائے تمام طلباء
ڈپلومہ آ ف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کے 2nd year اور 3rd year کےتمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Practical Exams مورخہ 13 مئی 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔ لہٰذا تمام طلباء دفتری اوقات (Office Time) میں کالج آکر اپنی Practical Slips وصول کریں تاکہ امتحان میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
انتظامیہ
Karakarum Institute of Commerce & Technology
Kict Group of Colleges Gilgit Baltistan Offical
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kict Group of Colleges Gilgit Baltistan Offical, College & University, Skardu.
KICT has been providing baseline Skilled Development short courses as well as Two Years Matric Technical & three years Diploma of Associate Engineer(DAE) , through the renowned Punjab Board Of Technical Education Lahore,at the door step of students
10/05/2026
🎓 Admissions Open 2026 🎓
اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم آج ہی اٹھائیں!
Karakarum Institute of Commerce & Technology میں داخلے جاری ہیں۔
✅ Experienced Faculty
✅ Practical & Technical Education
✅ Modern Learning Environment
✅ Bright Career Opportunities
آج کا درست فیصلہ، کل کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں، لہٰذا ابھی رابطہ کریں۔
📚 “Skill is the real power of the future.”
01/04/2026
*میٹر ک آ ر ٹس طلبا کے لیے خو ش خبر ی**
انٹر بو ر ڈ كو ا ڈ ینیشن کمیٹی (IBBC) کے نئے قوا نین کے مطابق اب میٹر ک آ ر ٹس کے طلبا بھی ڈ پلو مہ آ ف ایسو سی ایٹ انجینرنگ (ڈی اے ای )/سب میں ایڈمشن کے لیے اہل ہے ۔۔آ رٹس کے پاس آ و ٹ تمام طلبا و طالبات نئے تعلیمی سال 2026 میں آج ہی ایڈمشن لے کر اپنی سیٹ کنفر م کر یں ۔سو ل اور الیکٹریکل میں 50،50 سیٹس ہے۔جو بڑ ھا ئی نہیں جا سکتی ۔ایڈمشن "*پہلے آ ئیے__ پہلے پا ئیے* " کی بنیا د پر دی جا ئیگی ۔
مز ید معلو ما ت کے لیے رابطہ کر یں
0ffice 05815452383
Cell phon #
03469535424
Whatsapp #
03458897275
28/03/2026
پر نسپل اور ٹیچنگ / نان ٹیچنگ آسا میا ں خا لی ہے ۔
11/03/2026
وفا قی اور صو با ئی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کا لجز میں 16 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک اسپرنگ ہالیڈیز کی جا رہی ہے ۔جبکہ شہر کی حالات اور لو کلز چھٹیو ں کی وجہ سے کا لج انتظامیہ نے کل سے کا لج اوپن نہ کر نے کا فیصله کیا ہے۔تمام طلبہ اور سٹاف نو ٹ فر ما لیں کہ کالج ریگو لر کلا سز كو 31 ما ر چ تک چھٹیا ں دے دی گئی ہے ۔جبکہ سکر دو میں کر فیو کے خا تمہ کے بعد نیو ٹیک شا ر ٹ كو رسز کی کلا سز کل سے دو با رہ او پن هو رہی ہے ۔
نو ٹ :-
ر یگو لر طلبا کے بو ر ڈ امتحانی فا ر م جمع کر نے کی آ خر ی تا ر یخ 15 ما ر چ ہے طلبا آ فس ٹائمنگ میں کا لجز آ کر امتحانی فا ر م لا ز ما جمع کر وا لیں ۔۔تمام فیسز کلئیر هو نا ضروری ہے
28/02/2026
قر ا قر م انسٹیٹیوٹ آ ف کا مر س اینڈ ٹیکنالوجی (KICT) سکر دو الیکٹریکل انجینرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سا بقہ طالب علم محمود رضی نے فیڈ رل پبلک سر و س کمیشن کے تحت هو نے والےڈپٹی پبلک پر و سیکیو ٹر کے امتحا نا ت میں پو رے گلگت بلتستان میں دو سر ی پو ز یشن حاصل کی ہے ۔
27/02/2026
20/01/2026
*نیو ٹیک شارٹ كو رس کے طلبا کے لیے جا ب کے مو ا قع*
نا د را میں الیکٹر یشن اور پلمبر کی پو ز یشن خا لی ہے ۔۔پلمبر نگ کے طلبا 27 جنو ری جبکہ الیکٹر یشن کے طلبا 28 جنو ری كو نادرا ریجینل آفس نز د چیف منسٹر آ فس چنا ر با غ گلگت میں اصل ڈ ا كو منٹس کے ساتھ انٹر و یو کے لیے پونچھ جا ئیں ۔
جبکہ ریجینل ہیڈ كو ا ر ٹر ہا سپٹل (RHQ/DHQ) سکر دو میں پلمبر کی 2 سیٹس خالی ہے ۔۔نیو ٹیک سو لر پلمبنگ اور ایکٹر یشن کے طلبا لا ز ما اپلا ئی کر یں
12/01/2026
پرائم منسٹر یو تھ سكل ڈویلپمنٹ پر و گر ا م فیز -2 کے سرٹیفکیٹ آ گئے ہے ۔سرٹیفکیٹ کے حصو ل کے لیےشنا ختی کارڈ کی فو ٹو کا پی کے ساتھ صبح11 بجے سے ایک بجے کے دو ران کا لج تشریف لے آ ئیں
نو ٹ
گرافکس ڈیزائن کے سرٹیفکیٹ ابھی نہیں آ ئیں جیسے ہی آ ئینگے ۔انھیں واٹساپپ گر و پ میں ا طلا ع دی جا ئیگی ۔
The NTS Test was successfully conducted for NAVTTC-funded free skill development courses across multiple trades at KICT College Skardu, reaffirming our commitment to providing quality technical and vocational education.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Skardu
16001