Allama Murtaza Ali Haidari

  • Home
  • Allama Murtaza Ali Haidari

Allama Murtaza Ali Haidari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Murtaza Ali Haidari, .

19/07/2026

علاقہ بتائیں ❤️

آپ احباب کہاں کہاں سے ایران کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

19/07/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
تھوڑی دیر پہلے کویت میں موجود امریکی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے حملہ

19/07/2026

Khuda sa bhtr or mukhlis Yar nhi ha tumhara ❤️

18/07/2026

سونے سے پہلے ایک واجب کام ضرور کریں بر دشمن مرتضیٰ علیؑ لعنت اللّٰهُمَّ الْعَنْ أَعْدَاءَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ع

18/07/2026

جس کے پاس خدا ہو وہ کسی سے نہیں ڈرتا

18/07/2026

✨

22/02/2026

اگر سکون چاہتے ہو تو دنیا سے نہیں حسینؑ سے جڑ جاؤ کیونکہ جو حسینؑ سے جڑ گیا،
وہ خدا سے جڑ گیا۔
اللہ شہید راہ مدحت سید جان علی شاہ کے درجات بلند فرمائے۔

‏یہ زباں کاٹ دو، جسم و جاں کاٹ دومدحتِ مرتضیٰؑ کی سزا دو مجھےٹکڑے ٹکڑے کرو میرا سارا بدنآگ روشن کرو اور جلا دو مجھےایک د...
06/02/2026

‏یہ زباں کاٹ دو، جسم و جاں کاٹ دو
مدحتِ مرتضیٰؑ کی سزا دو مجھے
ٹکڑے ٹکڑے کرو میرا سارا بدن
آگ روشن کرو اور جلا دو مجھے
ایک دو دن نہیں صبحِ محشر تلک
جس طرف جس جگہ یہ ہوا جائے گی
یہ ہر حلالی کا وعدہ رہا
یا علیؑ یا علیؑ کی صدا آئے گی

لبیک یا حسینؑ

‎ ‎

نماز پھر لہو لہو یزیدیوں نے جب بھی حسینیون پہ حملہ کیا نماز کی حالت میں کیا مولا شہیدوں کے درجات بلند کرے
06/02/2026

نماز پھر لہو لہو
یزیدیوں نے جب بھی حسینیون پہ حملہ کیا نماز کی حالت میں کیا مولا شہیدوں کے درجات بلند کرے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Murtaza Ali Haidari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share