Maadin ul hikmah

Maadin ul hikmah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maadin ul hikmah, Tutor/Teacher, Stardust Baltistan, Skardu.

گزارش تصویری معادن الحکمه امیرالمومنین ع فاؤنڈیشن شهریه طلاب معادن الحکمه امیرالمومنین ع فاؤنڈیشن
17/09/2026

گزارش تصویری معادن الحکمه امیرالمومنین ع فاؤنڈیشن
شهریه طلاب معادن الحکمه امیرالمومنین ع فاؤنڈیشن

مدرسہ معادن الحکمہ امیرالمؤمنین علیہ السلام"یہ وہ مقدس درسگاہ ہے جہاں قرآن کی روشنی سے دل منور ہوتے ہیں، احکامِ الٰہی سے...
17/09/2026

مدرسہ معادن الحکمہ امیرالمؤمنین علیہ السلام

"یہ وہ مقدس درسگاہ ہے جہاں قرآن کی روشنی سے دل منور ہوتے ہیں، احکامِ الٰہی سے زندگی سنورتی ہے اور عقائدِ اہلِ بیتؑ سے ایمان کو جِلا ملتی ہے

5 ربیع الثاني 1448

خدمت خلق۔ خدمتِ دین۔برادرِ محترم ہنرمند صاحب کی جانب سے 40 مستحق خاندانوں کے لیے ایک بکری کا گوشت، مالیت 50,000 روپے، پی...
11/09/2026

خدمت خلق۔ خدمتِ دین۔
برادرِ محترم ہنرمند صاحب کی جانب سے 40 مستحق خاندانوں کے لیے ایک بکری کا گوشت، مالیت 50,000 روپے، پیش کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ ان کی اس مخلصانہ خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، رزق، صحت، عمر اور اہلِ خانہ میں برکت دے اور تمام جائز حاجات پوری فرمائے۔
اور مدرسہ معادن الحکمہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے تمام خدمت گزار مومنین و مومنات جو تعلیمات، اساتذہ، طلبہ، مجالس، خواتین و مردوں کی کلاسز اور دیگر دینی خدمات میں تعاون کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ سب کی خدمات کو صدقۂ جاریہ قرار دے اور دنیا و آخرت میں اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

بحقِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام، آمین یا رب العالمین۔

معادن الحکمہ امیرالمؤمنین علیہ السلام فاؤنڈیشن
29 ربیع الاول 1448

10/09/2026

جس دل کو دنیا کے دروازوں سے سکون نہ ملے وہ ایک بار مولا رضا علیہ السلام کے دربار میں جھک جائے وہاں آنکھیں بھیگتی ہیں دل سنورتا ہے اور امید پھر سے زندہ ہو جاتی ہے.
السلام علیک یا مولا یا علی بن موسیٰ الرضا یا امام رؤوف علیہ السلام۔
ہمیں بھی اپنی بارگاہ سے خالی نہ لوٹائیے۔
معادن الحكمة امیرالمؤمنین ع فاؤنڈیشن
۲۸ ربیع الاول ۱۴۴۸

کلاس عقائد استاد الحاج حدادی مدرسہ معادن الحکمہ امیرالمؤمنین ع فاؤنڈیشن
10/09/2026

کلاس عقائد
استاد الحاج حدادی
مدرسہ معادن الحکمہ امیرالمؤمنین ع فاؤنڈیشن

بسم اللہ الرحمن الرحیم  بچوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک قدممدرسہ معادن الحکمہ امیرالمؤمنین فاؤنڈیشن، مشہدِ مقدس کی جانب ...
05/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
بچوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک قدم
مدرسہ معادن الحکمہ امیرالمؤمنین فاؤنڈیشن، مشہدِ مقدس کی جانب سے
طلاب مدرسہ معادن‌الحکمه امیرالمؤمنین .
کے بچوں کے لیے جو کلاسِ اول میں داخل ہو رہے ہیں،
بیگ •
کاپیاں
پنسل
پین
اور دیگر ضروری تعلیمی سامان پیش کیا گیا۔
ہم اس نیک خدمت میں تعاون کرنے والی محترمہ بہن خانم اذانی کے تہہ دل سے ممنون و مشکور ہیں۔

اللہ تعالی بحقِ محمد و آلِ محمدؐ ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے، رزق و زندگی میں برکت عطا فرمائے، تمام جائز حاجات پوری فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

اپ کی محبت، ان بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
23 ربیع الاول 1448

30/08/2026

ولادتِ باسعادتِ رحمتُ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور رئیسِ مذہبِ جعفری، حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی پُرنور و بابرکت مناسبت پر تمام اہلِ ایمان کو دل کی گہرائیوں سے تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں۔
بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ ہمیں سیرتِ نبوی اور تعلیماتِ امام جعفر صادقؑ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
معادن الحكمة امیرالمومنین ع فاؤنڈیشن
۱۷ ربیع الاول ۱۴۴۸

28/08/2026

دعائے عہد وہ عہدِ وفا ہے جو ہم ہر صبح اپنے امامِ زمانہؑ سے تازہ کرتے ہیں؛ اے میرے مولا! ہمیں اپنے سچے منتظرین میں شامل فرما، اور وہ بابرکت دن جلد عطا فرما جب ہم آپ کے ظہورِ پُرنور کا دیدار کریں۔ اللّٰہم عجّل لولیّک الفرج
معادن الحکمة (امیرالمومنین ع)فاؤنڈیشن
15 ربیع الاول 1448

مدرسہ معادن( الحکمة امیرالمومنین ع )جہاں قرآن، احکام اور عقائد کی تعلیم کے ساتھ دلوں کو نورِ علم و معرفت سے منور کیا جات...
27/08/2026

مدرسہ معادن( الحکمة امیرالمومنین ع )
جہاں قرآن، احکام اور عقائد کی تعلیم کے ساتھ دلوں کو نورِ علم و معرفت سے منور کیا جاتا ہے۔
۱۴ ربیع الاول ۱۴۴۸

25/08/2026

چایخانه حضرت امام رؤف حضرت علی ابن موسی رضا علیه السلام
معادن الحکمه فاؤنڈیشن
۱۲ ربیع الاول ۱۴۴۸

Address

Stardust Baltistan
Skardu
SHAREIFI

Telephone

+989355350567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maadin ul hikmah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maadin ul hikmah:

Shortcuts

Share

Category