Boys High School Khushmarah Skardu

Boys High School Khushmarah Skardu Govt Boys High School Newranga Skardu

استاد محترم منظور حسن صاحب کو محکمہ تعلیم کی طرف سے  اگلے درجہ TGT کی پوسٹ  پر ترقی مبارک ہو
17/09/2024

استاد محترم منظور حسن صاحب کو محکمہ تعلیم کی طرف سے اگلے درجہ TGT کی پوسٹ پر ترقی مبارک ہو

05/09/2024

طالب علم تنویر کلاس دہم احمد بلغاری نعت رسول مقبول (صل) پیش کر رہا ہے

22/05/2024
سکردو:()23 مارچ ،مملکت خدا داد پاکستان سے تجدید وفا کا دن"یوم پاکستان"،شہر بھر کی طرح بوائز ہائی سکول نیورنگا سکردو میں ...
23/03/2024

سکردو:()23 مارچ ،مملکت خدا داد پاکستان سے تجدید وفا کا دن"یوم پاکستان"،شہر بھر کی طرح بوائز ہائی سکول نیورنگا سکردو میں بھی آج بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس حوالے سے سکول کے گراونڈ میں شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا ،اس کے علاوہ سکول کی عمارت پر قومی پرچم سر بلند رکھا گیا۔
پروگرام میں پرنسپل محترم کاچو محمد علی خان، زاکر صاحب، ممتاز صاحب سمیت اساتذہ و بچوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، بچوں نے ملی نعمہ پیش کی۔ شرکا نے اپنے خیال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ امید افزا دن برصغیر کے مسلمانوں کی ان عظیم کاوشوں کی یاد دلاتا ہے جب انہوں نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کے لیے ہمارے عظیم رہنماؤں کے وژن کے مطابق ہماری تقدیر کا تعین کیا۔
یہ تاریخی دن ہمیں ہمارے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں اور خدمات کی یاد دلاتا ہے،جو انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں دی اور قومی ترانہ کے ساتھ ہروگرام اختتام پزیر ہوا

19/03/2024

Address

Govt. Boys High School Newranga Skardu
Skardu

Telephone

+923469558032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boys High School Khushmarah Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category