10/04/2025
📢 داخلے جاری ہیں!
📚 اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیے!
اقراء گرلز کالج، شگر میں 2025 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
⭐ آئی سی ایس| پری میڈیکل | پری انجینئرنگ | آرٹس
🔖 کم از کم 60% فیصد (SSC-I )
🗓 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 8 مئی 2025
📅 کلاسز کا آغاز : 12 مئی 2025
🚐 طالبات کے لیے قابلِ اعتماد وین سروس دستیاب ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0344-5205042 | 0341-7311080
پڑھ اپنے رب کے نام سے🌸