منتخب نمائندوں، اور عوام کی شرعی ذمہ داریوں اور حدود پر ایک نہایت اہم خطاب فل ویڈیو لنک https://www.youtube.com/
مزید خطابت ، بیانات اور تفسیر قرآن کی ویڈیوز سے مستفید ہونے کیلئے یوٹیوب اور فیسبک چینل کو فالو کریں ۔۔ جزاک اللہ
***iNoorAliNordeen
Mufti Noor Ali Noordeen Balghari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Noor Ali Noordeen Balghari, Education, Skardu.
My Official Page~ An Islamic scholar 💫 & Teacher at Jamia Shahamdan & Noor e Quran Academy
(اپنے دلوں کو زندہ کرنے کیلئے قرآن کی تعلیمات سے آگاہی حاصل کریں)
Click on watch now for full bayan by Mufti Noor Ali Noordeen Balghari 👇
ایمان پختہ ہو تو موت شہد سے زیادہ میٹھا لگتا ہے ۔
سیاست کس کو کہتے ہیں ؟؟ کس طرح سیاست کی جاتی ہیں ؟؟ بے ضمیر لوگ حسینی نہیں ہوسکتا ۔ سماعت فرمائیں اپنی اصلاح کریں #الیکشن
عیدِ غدیر مبارک
مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ
“جس کا میں مولا ہوں، اس کے علی بھی مولا ہیں۔
حضرت علیؓ کے نام پر صرف تبرک تقسیم کرنے یا کھانے پر اکتفا نہ کریں، بلکہ آپؓ کی سیرتِ طیبہ، عاجزی، انکساری، عدل، تقویٰ اور خدمتِ خلق کے اوصاف کو اپنی زندگی میں اپنانے کی بھی کوشش کریں۔۔
سیاسی امیدوار کیسا ہونا چاہئیے ؟؟؟؟ اگر کسی کے حلقے میں ایسا کوئی امیدوار ہیں تو کمنٹ میں بتا دیں ۔
#سیاست
#الیکشن
#اسلام
***iNoorAliNoorDin
رزق کی قدر کرو 🙏🙏 .
23/05/2026
مفتی نورعلی نوردین صاحب
قرآن و سنت کی روشنی میں سیاست، الیکشن اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریوں پر مدلل گفتگو فرما رہے ہیں فوٹو پر کلک کر کے فل ویڈیو سماعت فرمائیں !!
#سیاست
#الیکشن
#اسلام
***iNoorAliNoorDin
Election 2026 in gilgit Baltistan � سیاست، الیکشن اور اسلام!کیا اسلام میں ووٹ دینا جائز ہے؟مسلمان کی اصل ذمہ داری کیا ہے؟کیا ہم صرف جذبات سے ووٹ دیتے ہیں یا شریعت کی روشنی میں فیصلہ کرتے ہیں؟...
مفتی نورعلی نوردین صاحب
قرآن و سنت کی روشنی میں سیاست، الیکشن اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریوں پر مدلل گفتگو فرما رہے ہیں سماعت فرمائیں !!
#سیاست
#الیکشن
#اسلام
***iNoorAliNoorDin
اکثر بیان سننے والوں کی جانب سے بارہا یہ شکایت موصول ہو رہی ہے کہ ویڈیوز پلے نہیں ہوتیں، اور بعض حضرات کی طرف سے یہ مطالبہ بھی کیا جاتا ہے کہ ویڈیوز پرسنل بھیج دی جائیں۔
لہٰذا گزارش ہے کہ لمبی ویڈیوز واٹس ایپ کے ذریعے بھیجنا ممکن نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے آپ سب کی سہولت کیلئے تمام تفصیلی بیانات، خطباتِ جمعہ اور تفسیرُ القرآن کی ویڈیوز یوٹیوب چینل پر باقاعدگی سے شیئر کی جائیں گی۔ اور شارٹ ویڈیوز یہاں پر بھی اپلوڈ ہوتا رہے گا انشاءاللہ
تمام فالورز سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل وزٹ کریں، سبسکرائب کریں اور تفصیلی بیانات سماعت فرمائیں۔
📌 چینل لنک:
https://www.youtube.com/
20/05/2026
اکثر بیان سننے والوں کی جانب سے بارہا یہ شکایت موصول ہو رہی ہے کہ ویڈیوز پلے نہیں ہوتیں، اور بعض حضرات کی طرف سے یہ مطالبہ بھی کیا جاتا ہے کہ ویڈیوز پرسنل بھیج دی جائیں۔
لہٰذا گزارش ہے کہ لمبی ویڈیوز واٹس ایپ کے ذریعے بھیجنا ممکن نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے آپ سب کی سہولت کیلئے تمام تفصیلی بیانات، خطباتِ جمعہ اور تفسیرُ القرآن کی ویڈیوز یوٹیوب چینل پر باقاعدگی سے شیئر کی جائیں گی۔
تمام فالورز سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل وزٹ کریں، سبسکرائب کریں اور تفصیلی بیانات سماعت فرمائیں۔
📌 چینل لنک:
https://www.youtube.com/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Skardu