23/09/2026
الحمدللہ!
آکسفورڈ مونٹیسوری اسکول کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے مصورّی کے مقابلے میں حسین آباد پبلک اسکول کی ہونہار طالبات کلثوم فاطمہ اور زینت زہرا نے نمایاں پوزیشنز حاصل کرکے اپنے اسکول کا نام روشن کیا۔
ہم اپنی دونوں باصلاحیت طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
حسین آباد پبلک اسکول — ٹیلنٹ، تخلیق اور کامیابی کا سفر جاری!