01/02/2021
*اعلان داخلہ برائے سال 2021*
*My school Skardu*
میں تعلیمی سال2021 کے لیے کلاس *Playgroup To 5th* میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
داخلے کے خواہشمند 10 فروری 2021 سے ادارہ ہذا سے دفتری اوقات میں داخلہ فارم حاصل کر سکتے ہیں۔
دفتری اوقات: صبح 10 تا دن 1 بجے۔
براۓ رابطہ
0341 5128229
0355 4377533
0343 5330457