اچھی باتیں

اچھی باتیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اچھی باتیں, Education, Skardu.

27/11/2023
آپ محرم سے چند دن پہلے کاسمیٹکس کی دکان میں جاکر دکاندار سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائے گا کہ عید سے بھی زیادہ ان کی سیل مح...
18/07/2023

آپ محرم سے چند دن پہلے کاسمیٹکس کی دکان میں جاکر دکاندار سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائے گا کہ عید سے بھی زیادہ ان کی سیل محرم کے قریب بڑھ جاتی ہے، کالے کپڑوں میں سفید رنگ زیادہ خوبصورت لگتا ہے اور ہم نے چونکہ عزاداری میں جانا ہے تو سب سے منفرد نظر آنا ضروری ہے، نوجوان لڑکے محرم سے پہلے ہاتھوں میں رنگ برنگے دھاگے، انگلیوں میں بڑی بڑی انگوٹھیاں پہن لیں گے، سوال یہ ہے کہ نئے کپڑے ، نئے جوتے، رنگ برنگے دھاگے اور بلیچ کریمیں لگا کر کیا ہم کبھی اپنے کسی قریبی فوتگی والے گھر بھی گئے ہیں؟ ہرگز نہیں ، البتہ آلِ نبیؑ کا گھرانہ اتنا مظلوم و غریب ہے کہ ان کے غم میں شریک ہونے کے لئے ہم پوری تیاری کرکے جاتے ہیں۔

جس کے پاس کالے کپڑے موٹے ہیں جو گرمیوں میں نہیں پہن سکتے یا اتنے پرانے ہوگئے ہیں کہ پھٹ گئے ہیں چلو اس کا تو نیا سوٹ لینا بنتا ہے مگر ہمارے ہاں محرم سے قبل شادی کی تیاریوں کی طرح شاپنگ کی جاتی ہے۔

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ایسا کرنے والے کم ہوں گے مگر ان کم کا عمل اکثریت کو بھی بدنام کرتا ہے۔

محرم لباس کی تو نہیں کردار کی تبدیلی کا نام ہے، شمر سے حُر بننے کا نام ہے، ابن مرجانہ کی بجائے جون بننے کا مہینہ ہے، اطاعتِ امام کے تجدیدِ عہد کا نام ہے مگر محرم اب صرف اک دن رہ گیا ہے صفِ عزاء میں بناوٹ آچکی ہے، مجلس پڑھنے والے سے لے کر رونے والے تک خرید و فروخت کئیے جانے لگے ہیں، منہ مانگی قیمت لے کر حسینؑ کے گھرانے کی شہادت سنائی جانے لگی ہے،

کیا ایسی قوم اور ایسی مجالس میں آج بھی جنابِ سیدہؑ تشریف لاتی ہوں گی؟
ہرگز نہیں

🥀

11/07/2023

سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔
اس گھناؤنے عمل کی بہرپور مذمت کرتے ہیں،ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، عالمی برادری کو خبردار کرتے ہیں کہ امن و امان کی صورتحال کو کشیدہ بنانے کے عزائم کی نشاندھی کر کے ملزمان کو زیر عتاب لایا جائے۔

  like and follow this page
22/06/2023

like and follow this page

14/06/2023


. . . .





❤️❤️
14/06/2023

❤️❤️

Address

Skardu

Telephone

+923492559565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اچھی باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اچھی باتیں:

Shortcuts

Share

Category