08/04/2026
مجھے لگا تھا یہ کسی پریپ یا ون کلاس کے بچے کی تصویر ہے لیکن یہ تو آٹھویں کلاس کا بچہ ہے جو اب کیڈٹ کالج میں ایڈمیشن لینے کی پراسز میں ہے۔اب لگتا ہے کیڈٹ کالج سکردو میں بچے ہی بچے ہونگے جنہیں کنٹرول کرنا ہر لحاظ سے آسان ہوگا،جن کی آواز کو دبانا بھی آسان اور جن کو ہر اینگل سے چونا لگانا آسان ہوگا چاہے وہ فیس میں زیادتی ہو یا اپارچونیٹیس کی کمی🥹 اس معاملے میں کالج ایڈمینسٹریشن کو ایکیس توپوں کی سلامتی تو بنتا ہے۔ملک کی فارن پالیسی کی طرح کالج کی ایس او پیس بھی شاندار اور جاندار بنتا نظر آرہا ہے😇
لیکن پھر بھی بچے کو دلی مبارکباد اور
نیک تمنائیں۔
اپنی رائے سے ہمیں آگاہ ضرور کریں🙏
کیڈٹ کالج سکردو ہمیشہ زندہ باد🇵🇰⚔️