AYR Govt. Model School Thagas

AYR Govt. Model School Thagas

Share

This school is playing conducive and leading role in bringing educational revolution as compared to all other relevant bodies.

10/11/2025

Two senior teachers of Asfandyar Ramday Government Model School, Mr. Manzoor Hussain and Mr. Mubarak Hussain, have rendered outstanding services to this institution. Many of their students are currently studying in various universities, while numerous graduates are now serving in different organizations.
May Allah bless both of them with good health and long life.

08/08/2025

Some glimpse of Bi Monthly Test at AYR Govt. Model School Thagas 📚🖋️✨

Photos from AYR Govt. Model School Thagas's post 27/06/2025

آج مورخہ 27 جون 2025 بروز جمعۃ المبارک ، جسٹس جناب خلیل الرحمٰن رمدے صاحب نے اسفندیار رمدے گورنمنٹ ماڈل سکول تھگس کا مختصر دورہ کیا ۔ آپ کے ساتھ ایک مہمان جناب میجر صہیب صاحب بھی موجود تھے ۔ سرگرم سوشل ایٹکویسٹ جناب پرویز حسن ، استاد غلام مہدی المعروف استاد بھٹو بھی ہمراہ تھے ۔ علاؤہ ازیں ماڈل سکول کے دونوں سیکشن کے ہیڈز ، سکول منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین و عہدیداران نے مہمانوں کو ماڈل سکول ہائی سیکشن میں خوش آمدید کہا ۔ آپ نے سکول میں زیر تعمیر عمارتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ سکول کے حالیہ تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں سیر حاصل گفتگو فرمائی ۔اس موقع پر آپ نے ہائی سیکشن کے پرنسپل صاحب کو آگاہ کیا کہ اس سال ستمبر سے باقاعدہ ایف ایس سی کی کلاسز شروع کریں گے اس ضمن میں مزید احکامات دیتے ہوئے آپ نے ان تمام سٹوڈنٹس کو آج ہی اطلاع دینے کے لئے کہا کہ جو طلباء وطالبات ابھی تک کسی کالج میں ایڈمشن نہیں لیا ہے یا داخلہ فیس جمع نہیں کرایا ہے ان کو ستمبر سے پہلے رجسٹریشن کروائیں۔ ایف ایس سی میں پری میڈیکل ، پری انجینئرنگ ، کمپیوٹر اور آرٹس کے بھی مضامین پڑھائے جائیں گے ۔ اس مقصد کے لئے تمام ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتی کرانے کے لئے بلتستان یونیورسٹی سے مدد لی جائے گی ۔ اس کے علاؤہ رمدے یونیورسٹی کے لئے حال ہی میں رجسٹرار کی بھی تقرری عمل میں لائی گئی ہے ۔ اب وہ خود کالج اور یونیورسٹی کے تمام امور کو ہینڈل کریں گے ۔ مزید آپ نے کمیونٹی ٹیچروں کے حالیہ تنخواہوں کے بارے میں تفصیلات طلب کی اور وعدہ فرمایا کہ کالج شروع ہوتے ہی تمام ٹیچروں کے تنخواہ ڈبل کی جائے گی ۔ چیئرمین غلام حیدر صاحب نےسکول کے کچھ اہم مسائل کا ذکر کیا جن میں بچوں کے لئے فرنیچر کا مسئلہ سر فہرست تھا۔ جسٹس صاحب نے ہفتے کے اندر دو سو سٹوڈنٹس چئیر آفس کے لئے بھی فرنیچر پہنچانے کا وعدہ کیا ۔ آپ نے پرنسپل صاحب کو تجویز دی کہ جونہی ہال تیار ہو جائیں بچوں کے مابین مختلف قسم کے تعلیمی مقابلے کا اہتمام کریں ۔ بچوں سے رٹا کلچر ختم کر کے انڈر اسٹینڈنگ کی طرف راغب کرائیں ۔ پانچویں کلاس سے ایف ایس سی تک کے تمام سٹوڈنٹس کے لئے قرآنی علوم سکھانے کے لئے بھی باقاعدہ سلیبس تیار کرنے کو کہا۔ آپ نے یہ بھی وعدہ فرمایا کہ وہ خود بچوں کو قرآنی علوم پڑھائیں گے ۔قران کو سرسری یا حفظ کرنے کے بجائے سمجھ کر پڑھیں ۔ آپ نے پرنسپل کے علاؤہ سکول کے فی میل اساتذہ سے خصوصی ملاقات کی۔ آپ کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ تمام ٹیچرز اسی ادارے کے فارغ التحصیل سٹوڈنٹس ہیں ۔ آپ نے ان کے اکیڈمک اور پروفیشنل کوالیفیکیش کے بارے میں بھی پوچھا ۔ انتہائی محنت ، خلوصِ اور لگن کے ساتھ بچوں کو پڑھانے کی تلقین فرمائی ۔ اس موقع پر آپ نے سکول ہذا کے دو ہونہار طالب علم ذوالفقار علی کلاس دہم اور محمد ذیشان کلاس نہم سے بھی خصوصی ملاقات کی۔ اس دوران ان کے تعلیمی سرگرمیوں اور فیوچر پلان کے بارے میں استفسار کیا ۔ اپ نے انہیں قیمتی آراء سے بھی نوازا ۔ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ ان بچوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سٹڈی ٹور پر جانے کی فرمائش کی ۔ جسٹس صاحب نے جناب پرویز حسن صاحب کی ذمہ داری لگائی کہ بچوں کو مختلف گروپوں میں سکردو کے مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کرائی جائے ۔ آپ نے تمام اخراجات خود اٹھانے کا بھی وعدہ کیا ۔ سکول انتظامیہ آپ کی ان گراں قدر تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اہلیان مشہ بروم بالعموم اور اہلیان تھگس بالخصوص آپ جناب کا بار بار بلکہ ہزار بار شکریہ ادا کرتے ہیں ۔اس موقع پر ساتھ آئے ہوئے مہمان جناب میجر صہیب صاحب نے سکول کے لئے 50000 روپے پرنسپل کے حوالے کئے گئے ۔

14/06/2025

Assalam-u-alaikum!
"We extend our heartfelt thanks to all the parents who took the time to attend our recent Parent-Teacher Meeting (PTM). Your presence and active participation played a vital role in making this event a success. By joining us, you got to witness your child's strengths and areas for improvement firsthand, and we appreciate the enthusiasm and interest you showed in their academic journey. Your involvement is invaluable in helping us provide the best possible education and support for your child. Thank you for your continued partnership and support."

Photos from AYR Govt. Model School Thagas's post 14/06/2025

Empowering students toghether🫂🌸✨ Highlights of PTM 🏫🎒✨

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Skardu