EHSAN HADI

EHSAN HADI عجیب شخص تھا کہ دہلیز یار پر
ہر درد سہہ گیا مگر در سے اُٹھا نہیں 🖤 🥀 🔥

02/11/2025
محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے! ! !اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا " یوسف " ہے.!
17/10/2025

محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے! ! !
اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا " یوسف " ہے.!

خاموشی  اور غیر جانبداری چھوڑیے۔ اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجیے، سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیجیے، آواز بلند کیجیے۔ سی...
18/09/2025

خاموشی اور غیر جانبداری چھوڑیے۔ اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجیے، سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیجیے، آواز بلند کیجیے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کا پیغام

یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔ کل شام جب یہ اذان مغرب دے رہا تھا تو مجھے یقین ہے  اللہ اکبر کی صداوں نے سننے و...
18/09/2025

یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔ کل شام جب یہ اذان مغرب دے رہا تھا تو مجھے یقین ہے اللہ اکبر کی صداوں نے سننے والوں کے رونگٹے کھڑے کردئیے ہونگے ۔
بحیرہ روم میں ہچکولے کھاتے جہاز میں اس مرد مجاہد کا جذبہ قابل دید ہے ۔
رات انکے بحری بیڑے پر صیہونی ڈرون ساری رات پرواز کرتے رہے کشتی کے بادبان اتار دیے گئے لیکن حوصلہ نہیں ہارے سفر جاری رکھا ہے
یہ غزہ کے مسلمانوں کے درد میں سب کچھ بھلا بیٹھا ہے اور یہی اعلی ایمان کی نشانی ہے ۔

مشتاق احمد خان صاحب کو دعاوں میں یاد رکھئیے ۔

اللّہ کریم قافلہ الصمود فلوٹیلا کے تمام شرکاء کی حفاظت فرمائے اور انکو اس مقصد عظیم میں کامیابیاں مقدر فرمائے آمین 🤲

کٹ تو گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پوچھئے یارو سفر حیات کا آسان تو نہ تھاتھیں جن کے دم سے رونقیں شہروں میں جا بسے ورنہ ہمارا گا...
16/09/2025

کٹ تو گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پوچھئے
یارو سفر حیات کا آسان تو نہ تھا

تھیں جن کے دم سے رونقیں شہروں میں جا بسے
ورنہ ہمارا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا
😭😱

😭😭
16/09/2025

😭😭

شرافت یہ ہے...کہ جدا ہوجانے والو کی خوبیوں کے سوا کوئی چیز یاد نہ رکھی جائے...!!🩶♥️🩵
03/09/2025

شرافت یہ ہے...کہ جدا ہوجانے والو کی خوبیوں کے سوا کوئی چیز یاد نہ رکھی جائے...!!
🩶♥️🩵

اس دنیا  میں بہت زیادہ لوگ اور بہت کم انسان بستے ہیں..... 🦋🖤Followes
01/09/2025

اس دنیا میں بہت زیادہ لوگ اور بہت کم انسان بستے ہیں..... 🦋🖤
Followes

𝙊𝙣𝙚 𝘿𝙖𝙮 ان شاءاللہ عزوجل 🕋🛫
01/09/2025

𝙊𝙣𝙚 𝘿𝙖𝙮 ان شاءاللہ عزوجل 🕋🛫

*زندگی میں کوئی اک ٹھوکر ایسی ضرور ہوتی ہے جو کسی غلط راستے پر چلنے سے بچانے کیلئے لگتی ہے، جو آپ کو*    *ساری زندگی کیل...
01/09/2025

*زندگی میں کوئی اک ٹھوکر ایسی ضرور ہوتی ہے جو کسی غلط راستے پر چلنے سے بچانے کیلئے لگتی ہے، جو آپ کو*
*ساری زندگی کیلئے سیدھے راستے پر ڈال دیتی ہے💓🫀*

شاہراہِ قراقرم لوٹر کے مقام پر نیا پل تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ یاد رہیں یہ پل چائنیز انجینئر بنا رہے ہیں ورنہ ہمارے انجینئر...
28/08/2025

شاہراہِ قراقرم لوٹر کے مقام پر نیا پل تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ یاد رہیں یہ پل چائنیز انجینئر بنا رہے ہیں ورنہ ہمارے انجینئرز تو سڑک ، پل ، چینل ، عمارت سمیت جو بھی ترقیاتی منصوبہ شروع کرتے ہیں ابتداء میں نقشہ بناتے وقت بہت ساری چیزیں صرف اس لئے ایڈ نہیں کرتے ہیں تاکہ یہ پی سی ون دوبارہ ریوائز ہو جائے اور یہی انجینئر صاحبان ٹھیکیدار سے ملکر اس منصوبے کو اس وقت تک پایہ تکمیل تک نہیں پہنچاتے ہیں جب تک اسکی اہمیت ختم نہ ہو ۔جبکہ منصوبے کے تعمیر کے دوران جو مٹیرل استعمال کیا جاتا ہے اسکی الگ رام کہانی ہے ۔ لیکن تصویر میں نظر آنے والا پل چائنیز انجینئر ہی تعمیر کر رہے ہیں جو یقیناً ایک سے دو ماہ میں تیار کرینگے وہ بھی ایسی پائیدار کہ آنیوالے پچاس سال تک ایسے لگے کہ یہ پل کل تعمیر ہوا ہے ۔ حالانکہ انجینئر کی ڈگری ایک ہے لیکن کام کے معیار میں اتنا فرق کیوں ۔۔۔زرا سوچئیے ۔۔۔ میری سوچ ۔۔

وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ ف...
27/08/2025

وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔

وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔

وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے...!!

محمّد صلی اللہ علیہ وسلم❤️

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EHSAN HADI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share