17/09/2026
*السلام علیکم محترم والدین*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 21 ستمبر سے بچوں کے ماہانہ ٹیسٹ شروع ہوں گے۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو باقاعدگی سے ٹیسٹ کی تیاری کروائیں اور انہیں اچھی طرح تیار کرکے اسکول بھیجیں۔ آپ کے تعاون اور توجہ سے بچے بہتر تیاری کر سکیں گے اور ان کے نتائج بھی بہتر ہوں گے۔
شکریہ