Haideria public school-HPS

Haideria public school-HPS The institution is an elite institution which provides quality education to the entire region-

۔۔۔۔انتہائی خوشی و مسرت کے ساتھ یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ ہمارے میٹرک کے تمام طلبات پاس ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ہم تمام طلبات کو اس...
29/07/2026

۔۔۔۔
انتہائی خوشی و مسرت کے ساتھ یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ ہمارے میٹرک کے تمام طلبات پاس ہوگئے ہیں ۔۔۔۔
ہم تمام طلبات کو اس کامیابی پر مبارکباد عرض کرتے ہیں
۔۔۔۔۔
یہ سب ان کی انتھک محنت،والدین کی دعا اور اساتزہ کی زیرنگرانی انجام پایا ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
ہم دعا گو ہے کہ تمام طلبات کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
منجانب حیدریہ پبلک اسکول 🏫

Today, the students of Class 7th went on a study tour to soqgu آبشار Lama rgus with  Sadiq and  Noor Ali. The trip was b...
13/07/2026

Today, the students of Class 7th went on a study tour to soqgu آبشار Lama rgus with Sadiq and Noor Ali.

The trip was both enjoyable and educational. The students explored the beautiful natural surroundings, learned about the local environment, and spent quality time with their teachers and classmates. Everyone cooperated well, followed the instructions, and made wonderful memories. It was a valuable experience that combined learning with fun.

آج یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے حیدریہ پبلک اسکول 🏫 میں منعقدہ پروگرام کی تصویری جھلکیاں ۔واضح رہے اس دن کی مناسبت سے ب...
01/05/2026

آج یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے حیدریہ پبلک اسکول 🏫 میں منعقدہ پروگرام کی تصویری جھلکیاں ۔واضح رہے اس دن کی مناسبت سے بچوں ڈرامہ پیش کیا جس کے زریعے مزدوروں کے استحصال کو بیان کیا

۔۔

مزدور ڈے کے حوالے سے حیدریہ پبلک سکول میں منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بچے ڈرامہ کے زریعے مزدو...
01/05/2026

مزدور ڈے کے حوالے سے حیدریہ پبلک سکول میں منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچے ڈرامہ کے زریعے مزدوروں پر ہونے والے نا انصافیوں کو اجاگر کر رہے ہے

*یومِ مزدور 2026 | ہمارے اسکول میں پُراثر پروگرام کا انعقاد* 🛠️آج یکم مئی 2026 کو حیدریہ پبلک  اسکول میں *یومِ مزدور* کے...
01/05/2026

*یومِ مزدور 2026 | ہمارے اسکول میں پُراثر پروگرام کا انعقاد* 🛠️

آج یکم مئی 2026 کو حیدریہ پبلک اسکول میں *یومِ مزدور* کے موقع پر ایک خوبصورت تقریب منعقد کی گئی۔ اس پروگرام کا مقصد بچوں میں محنت کی عظمت اور مزدوروں کے احترام کا شعور بیدار کرنا تھا۔

*پروگرام کی خاص جھلکیاں:*
1. بچوں نے مختلف محنت کشوں جیسے مستری، کسان، خاکروب اور مزدور کا کردار ادا کیا۔
2. طلبہ نے *"مزدور کے حقوق "* کے موضوع پر ایک سبق آموز ڈرامہ پیش کیا۔
3. ڈرامے کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا کہ ہر مزدور کا حق ہے کہ اس کی اجرت اس کے پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کریں
4. اساتذہ نے بچوں کو بتایا کہ *محنت کی عظمت ہوتی ہے، اس کی توہین نہیں کرنی چاہیے*۔ جو ہاتھ رزقِ حلال کماتے ہیں وہ قابلِ احترام ہیں۔

haderabad shigar
#

آج 25 اپریل کو آہنگ کی جانب سے تین رکنی وفد نے حیدریہ  پبلک اسکول کا دورہ کیا۔ وفد نے بچوں کے اسسمنٹ ٹیسٹ لیا اس کے ساتھ...
25/04/2026

آج 25 اپریل کو آہنگ کی جانب سے تین رکنی وفد نے حیدریہ پبلک اسکول کا دورہ کیا۔ وفد نے بچوں کے اسسمنٹ ٹیسٹ لیا اس کے ساتھ کے س کلاس رومز کا بھی وزٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے بچوں کی کارکردگی، صفائی ستھرائی اور کلاس روم کے نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔ وفد اسکول کے ماحول اور بچوں کی صفائی سے بہت متاثر ہوا اور مثبت و خوبصورت ریمارکس دیتے ہوئے واپس روانہ ہوگیا۔

آج 22 اپریل بروز بدھ حیدریہ پبلک اسکول میں صفائی   کا دن(Day of cleanliness )منایا گیا۔ اس موقع پر بچوں نے بھرپور دلچسپی...
22/04/2026

آج 22 اپریل بروز بدھ حیدریہ پبلک اسکول میں صفائی کا دن(Day of cleanliness )منایا گیا۔ اس موقع پر بچوں نے بھرپور دلچسپی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ماحول کو صاف رکھنے اور پودے لگانے کے لیے جگہ تیار کی۔
بچوں کا جذبہ واقعی قابلِ دید تھا۔ انہوں نے نہایت عمدہ انداز میں شرکت کی اور اس مثبت سرگرمی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔
یقیناً صفائی نصف ایمان ہے، اور یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بھی ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا اور سرسبز رکھیں۔...............

Vellcome to all student and teacher  for new academic year .......Hps haderabad shigar
01/04/2026

Vellcome to all student and teacher for new academic year .......
Hps haderabad shigar

A heartfelt thanks to moaven foundation for supporting our children آج اسکول 🏫 کھلتے ہی معاون فاؤنڈیشن کی جانب سے مہیا ک...
01/04/2026

A heartfelt thanks to moaven foundation for supporting our children
آج اسکول 🏫 کھلتے ہی معاون فاؤنڈیشن کی جانب سے مہیا کیا گیا اسٹیشنری کے لوازمات جن میں پنسل،کاپی ،وغیرہ SMC کمیٹی کی موجودگی میں تقسیم کیا گیا ۔۔
اس موقع پر تمام اسٹاف ممبر ،طلبہ و طالبات ،اور ایس ایم سی کمیٹی نے معاون فاؤنڈیشن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.

آج گورنمنٹ مڈل اسکول حیدرآباد میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد پہلے دن، پرنسپل صاحب نے طلبہ سے خطاب کیا اور اسکول کے قواعد...
01/04/2026

آج گورنمنٹ مڈل اسکول حیدرآباد میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد پہلے دن، پرنسپل صاحب نے طلبہ سے خطاب کیا اور اسکول کے قواعد و ضوابط پر عمل کرنے اور اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
اس موقع پر معاوِن فاؤنڈیشن کی جانب سے فراہم کردہ اسٹیشنری طلبہ میں کمیونٹی ممبران کی مدد سے تقسیم کی گئی۔ ہم ان تمام افراد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے تقسیم میں مدد کی، خصوصاً امجد گورو، ذوالفقار راجو اور شجاعت حسین، جنہوں نے اپنا قیمتی وقت فراہم کیا۔
آخر میں، اسکول کے عملے اور کمیونٹی چیئرمین نے معاوِن فاؤنڈیشن کا طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی مہربان حمایت اور تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
Haideria public school-HPS
Moawin Foundation

Address

Haiderabad Shigar
Skardu
HPS@1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haideria public school-HPS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Haideria public school-HPS:

Shortcuts

Share

Category