Kachura Students Welfare Organisation - KSWO

Kachura Students Welfare Organisation - KSWO

Share

it is student welfare organization

03/12/2022

ہمارے سنئیر ممبر جناب محترم کاظم محمود صاحب کو نونہال اسلامیہ پبلک سکول کچورا کے نئے پرنسپل ( Principal ) اور مولانا علی محمد صاحب کو وائس پرنسپل منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں 💎

16/11/2022

Congratulations to senior member of KSWO Mr Syed Tahir Kazmi❤

09/11/2022

محکمہ سول سپلاٸی سکردو کی جانب سے فی نفر 4کلو آٹأ ماہانہ پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہے۔ راشن کارڈ غیرمقامی افراد کو ایشو کریں اور ان کےحساب سے بلتستان کےگندم کے کوٹےمیں اضافہ کریں۔

23/07/2022

محترم فورمین مرزا محمد کے بھاٸ اور برادر شکیل،صدر (KYO)برادر عقیل،بشیر اور مبشر کے والد محترم جناب حاجی صادق گلشن آباد طویل علالت کے بعد آج اس درفانی سے کوچ کر گئے ہیں. اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔۔۔
آپ تمام دوست احباب سے نماز وحشت کی اپیل ہے۔

04/03/2022

Congratulation
Ikhlaq ismail
Syed mujtaba hussain
Mazahir Baltistani

10/12/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گٸے۔۔۔
مرحوم ماسٹر حسن ولد حاجی علی کی مغرت کےلئے التماس سورہ فاتحہ
اللہ مرحوم کو جوار آٸمہ میں جگہ عنایت فرما اور پسماندگان کوصبر جمیل عنایت فرما۔

24/07/2021

Congratulation To
V. President KSWO Dear ikhlaq ismail❤ for getting scholarship in one of the best and top ranked Chinese university of Geoscience.
You deserved it bro..
All the best for your Upcoming journey..🌹

06/03/2021

Congratulation brother shahid Abbas for selection in University of Baltistan as a lacturar.
May Allah bless you.Ameen

21/02/2021

طاہر موسوی

17/01/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللّه تعالیٰ استںاد محترنم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

14/01/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kachura
Skardu