MidCity Educator's School & College Skardu
An Institution that Focuses on Quality Education.
11/05/2026
Hurry Up!
Admission Alert for HSSC Level forSession 2026-28 !
✓ IoT (Internet Of Things)
✓ Tourism
✓ Pre- Medical
✓ Pre - Engineering
✓ ICS
✓ I.COM ( Commerce)
✓ Humanities Group:
1. Health & Physical , Economics , Education.
2. Health & Physical, Civics, Education
3. Geography, , Civics, Health & Physical.
Last Date of Admission Form Submission is 14th May,2026
Note : Bring The following Documents for Admission Process:
1. 9th MarkSheet Copy (02)
2. B.Form Copy (01)
3. Passport Size Pix (03)
Form More Detail contact : 03555708596/05815453158
MidCity Educator's School & College Skardu
Midcity Educators
الحمدللہ!
آج کالج اسمبلی میں جماعت نہم اور دہم کے پرویکٹرز کو باقاعدہ تقریب کے دوران ساش پہنائے گئے۔ اس موقع پر معزز اساتذۂ کرام اور پرنسپل صاحب نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں ذمہ داری، نظم و ضبط اور قیادت کے فرائض احسن انداز میں انجام دینے کی تلقین کی۔
یہ پروقار تقریب طلبہ کے لیے اعزاز اور فخر کا باعث بنی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ تمام پرویکٹرز اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، محنت اور بہترین کردار کے ساتھ نبھائیں گے۔
✨ Congratulations to all newly appointed Proctors!
06/05/2026
Hurry Up!
Admission Alert for HSSC Level forSession 2026-28 !
✓ IoT (Internet Of Things)
✓ Tourism
✓ Pre- Medical
✓ Pre - Engineering
✓ ICS
✓ I.COM ( Commerce)
✓ Humanities Group:
1. Health & Physical , Economics , Education.
2. Health & Physical, Civics, Education
3. Geography, , Civics, Health & Physical.
Last Date of Admission Form Submission is 14th May,2026
Note : Bring The following Documents for Admission Process:
1. 9th MarkSheet Copy (02)
2. B.Form Copy (01)
3. Passport Size Pix (03)
Form More Detail contact : 03555708596/05815453158
MidCity Educator's School & College Skardu
Midcity Educators
27/04/2026
سکردو شہر میں تعلیم کے میدان میں یہ ایک نہایت اہم اور جدید قدم ہے کہ پہلی بار IoT (Internet of Things) اور Tourism کے شعبوں میں ایف ایس سی لیول کی تعلیم کے لیے داخلے شروع کیے گئے ہیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر اُن طلبہ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو روایتی سائنس مضامین (فزکس، کیمسٹری، میتھ یا بایولوجی) کے بغیر بھی اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں اور ایک عملی و پیشہ ورانہ کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔
پروگرام کی نمایاں خصوصیات:
یہ پروگرام دو بڑے شعبوں پر مشتمل ہے:
1. IoT (Internet of Things)
اس میں طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے متعلق مہارتیں سکھائی جائیں گی، جیسے:
IoT Advanced Solutions
Cloud Computing
Computer Applications
English، Urdu، Islamiat اور قرآن مجید
یہ فیلڈ مستقبل کی ٹیکنالوجی کا اہم حصہ ہے، جس میں سمارٹ ڈیوائسز، آٹومیشن، اور ڈیجیٹل سسٹمز شامل ہیں۔ اس شعبے میں مہارت حاصل کرنے والے طلبہ IT انڈسٹری میں اچھے مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔
2. Tourism (سیاحت)
گلگت بلتستان جیسے خوبصورت اور سیاحتی خطے کے لیے یہ شعبہ نہایت اہم ہے۔ اس میں شامل مضامین ہیں:
Hospitality Management
Tourism Management
Computer Applications
English، Urdu، Islamiat اور قرآن مجید
یہ پروگرام طلبہ کو سیاحت کے شعبے میں عملی مہارتیں فراہم کرتا ہے، جیسے ہوٹل مینجمنٹ، ٹور گائیڈنگ، اور ٹریول انڈسٹری سے متعلق علم۔
طلبہ کے لیے فوائد:
روایتی سائنس مضامین کے بغیر ایف ایس سی کے مساوی تعلیم
جدید اور مارکیٹ میں ڈیمانڈ والے شعبوں میں مہارت
مقامی (سکردو/گلگت بلتستان) اور بین الاقوامی سطح پر روزگار کے مواقع
ٹیکنالوجی اور سیاحت دونوں شعبوں میں عملی سکلز
نتیجہ:
یہ پروگرام اُن طلبہ کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو روایتی تعلیم کے بجائے اسکل بیسڈ (Skill-based) اور کیریئر اورینٹڈ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ خاص طور پر سکردو جیسے سیاحتی شہر میں Tourism اور IoT کی تعلیم مستقبل میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
MidCity Educator's School & College Skardu
Syed Rashid
Imran Arastu
Akram Ullah
عامر مرجان
Muzammil Ibadat
Pervaiz Shigri
Muhammad Iqbal
Enayat Ali Shigari
Babar Ali Marghoob
Zubair Hassan
Masallah Shining Stars Of MidCity Educator's School & College Skardu .
May Allah grant You All Success.
Session 2023-25
20/04/2026
📝 Admissions Open
Limited Seats Available!
A New Era of Education in Skardu!
Launching 1st Year & 2nd Year Classes in IoT and Tourism – FIRST TIME IN SKARDU!
We are proud to be the *ONLY institute in Skardu* offering *IoT (Internet of Things)* and *Tourism Management*!
✅ Successfully running 9th & 10th
✅ Now starting *11th & 12th (FBISE Affiliated)* from this year
✅ College-level classes with modern labs & expert faculty
✅ Affiliated with *FBISE Islamabad*
Secure your child’s future with skills that the world needs!
*Technology + Tourism = Endless Opportunities*
📍 *Address:* MidCity Educator's School & College Near Hassan Colony Chowk Skardu.
📞 *Contact:* 05815-453158/03555708596/03434188470/03469557073
16/04/2026
𝗙𝗕𝗜𝗦𝗘 𝗛𝗦𝗦𝗖 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗘𝘅𝗮𝗺𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟲 𝗗𝗮𝘁𝗲 𝗦𝗵𝗲𝗲𝘁 𝗔𝗻𝗻𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲𝗱!
Federal Board of Intermediate & Secondary Education (FBISE) has officially released the
HSSC Part I & II (1st Annual) Date Sheet 2026.
𝐄𝐱𝐚𝐦𝐬 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝟏𝟒𝐭𝐡 𝐌𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧: 𝟗:𝟎𝟎 𝐀𝐌 – 𝟏𝟐:𝟎𝟎 𝐍𝐨𝐨𝐧
𝐄𝐯𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧: 𝟐:𝟑𝟎 𝐏𝐌 – 𝟓:𝟑𝟎 𝐏𝐌
All students are advised to carefully check their exam schedule and start final preparations accordingly.
𝗖𝗹𝗶𝗰𝗸 𝗛𝗲𝗿𝗲:
https://fbise.edu.pk/datesheet/datesheets26/hssc_1A26.pdf
05/04/2026
۔
Admission Alert!
𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐘𝐞𝐚𝐫: *𝟐𝟎𝟐6-𝟐𝟎𝟐7*
*HURRY UP*
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐀𝐥𝐞𝐫𝐭!!!
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐝:
𝟗𝐭𝐡( Tourism )
𝟗𝐭𝐡( IoT)
𝟗𝐭𝐡 ( Computer Science)
𝟗𝐭𝐡 ( Biology)
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐝𝐮𝐫𝐞:
*𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐨𝐮𝐫 College 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 timing 9:00am 𝐭𝐨 1:00pm for 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐜𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫𝐦.
𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐚𝐭: 0355-5708596 / 05815-453158/03469557073
وقت کی ضرورت ✨✨✨✨سیاحت میں راحت
وقت کی آواز ✨✨✨✨✨ آٸ ٹی کی اعجاز
خوش خبری !
بلتستان میں وقت کی ضرورت اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو مد نظر رکھتے ہوے مڈسٹی آیجوکیٹرز سکول اینڈ کالج نے گزشتہ 3 سالوں سے ائی ٹی اور ٹورزم (سیاحت)، ان دو پیشہ ورانہ شعبوں میں بھی تعلیم کے ساتھ عملی تربیت کا آغاز کر چکا ہے۔
لہزا خواہش مند طلبہ و والدین داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے دفتری اوقات میں تشریف لايں یا نیچے دیے گیے نمبرز پر رابطہ کریں۔
آفس ٹایم : صبح 9 سے دوپہر 1 بجے ۔
خصوصیات!
✔ سکردو شہر میں اٹی ، ٹورزم کا واحد ادارہ ۔
✓ سوفٹ وئر کے ذرئے بچوں کی پرفورمینس سے والدین کو اگاہی۔
✔ غریب، ذہین اور مستحق طلبہ کے لیے فیس میں خصوصی رعایت۔
✔ تجربہ کار اساتذہ کی ذیر نگرانی۔
✔ کمزور بچوں پے خصوصی توجہ
Pervaiz Ali
MidCity Educator's School & College Skardu MidCity Educator's School & College Skardu
20/02/2026

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Https://www. Gstatic. Com/images/icons/material/system_gm/1x/content_copy_gm_grey_18dp. Png
Skardu
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 23:45 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |