Saqib Arshad Tik Tok

Saqib Arshad Tik Tok saqib Arshad

20/07/2021

🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️
19/07/2021

🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️

  All Support the people's party
19/07/2021

All Support the people's party

29/12/2020
مایوس نہ ہوں  اپنی خطاوں پر ۔تقدیر بدل جاتی ہے مضطر کی دعا سے۔۔۔۔!!۔انسان کی زندگی کی سب سے بڑی طاقت دعا ہے۔ یہ دعا ہی ہ...
27/12/2020

مایوس نہ ہوں اپنی خطاوں پر ۔تقدیر بدل جاتی ہے مضطر کی دعا سے۔۔۔۔!!

۔انسان کی زندگی کی سب سے بڑی طاقت دعا ہے۔ یہ دعا ہی ہے جس کو عرش تک رسائی ہے۔اور دعا ہی انسان کی کامیابی کا راز ہے۔انسان کی زندگی کا مقصد اللہ عزوجل کی بندگی کرنا ہے۔اور اس بندگی میں اللہ کو سب سے زیادہ عمل جو محبوب ہے وہ دعا ہے۔اسلئے عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوے۔بارگاہ خداوندی میں اپنا دامن پھیلائے۔عاجزی و انکساری سے دعا گو رہیں کیونکہ یہ دعا ہی ہے جو پلک جھپکنے کی مقدار میں حیرت انگیز اثرات کی طاقت رکھتی ہے۔یقین کریں آپ یقین کامل سے اپنے رب سے دعا کریں۔پورا ایمان رکھتے ہوے ۔پھر اس کی تاثیر دیکھیں۔

آییے اپنی دعا اور اپنے ایمان کا محاسبہ کریں۔۔۔

💗💗💗💗💗💗💗💗💗

دعـــــــــــا ♥️یااللّٰه جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتاھے اسی طرح ھماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی می...
26/12/2020

دعـــــــــــا ♥️
یااللّٰه جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتاھے اسی طرح ھماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں اور غم کو خوشی میں بدل دے.
آمین, یا رب العالمین🤲🏻

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Arshad Tik Tok posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category