20/10/2022
Reserve your as soon as possible
Its an Educational institute where shines your career.
20/10/2022
Reserve your as soon as possible
سکردو میں مقیم طلبإ کیلٸے شاندار خوشخبری
گھر سے باہر گھر جیسا ماحول
طلبإ کے مساٸل کو مدنظر رکھتے ہوٸے تمام تعلیمی اداروں سے نزدیک ترین مین آغا ہادی چوک پہ تمام جدید سہولیات سے آراستہ "برائٹ فیوچر بوائز ہاسٹل" کے نام سے ایک ہاسٹل کھولا گیا ہے جس میں قیام و طعام کے علاوہ طلبإ کی تعلیم و تربیت اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں پہ خاص توجہ دی جاٸے گی۔
پہلے چند مخصوص سیٹوں کیلٸے داخلہ فیس فری ہے
داخلہ پہلے آٸیں پہلے پاٸیں کی بنیاد پہ دی جاٸے گی۔
خواہشمند حضرات درج زیل نمبرز پہ رابطہ کریں۔
محمد اقبال 03151540301
کمال الدین 03178879201