24/07/2024
Imamia Scouts during 10 muharram at Roundu Baltistan
Alhadi Academy Thowar Roundu is started again couching center for class 5th to 10th at Lunar Public School Old Campus Near Jamia Masjid Thowar pain.
24/07/2024
Imamia Scouts during 10 muharram at Roundu Baltistan
13/08/2023
1 روزہ مجالس عزاء
خصوصی خطاب:
سید زکی باقری صاحب
14 اگست 2023
بروز سوموار/بوقت 01:00 دوپہر بعد از نماز ظہرین
بمقام: جامعہ مسجد تھوار پائین روندو
20/02/2023
Taking final test for winter camp at Al-Hadi Academy Thowar Roundu Today and now winter camp has been closed today.
Thanks for All teachers for your precious time.
11/02/2023
"
Appreciated to President ISO Alhadi unit Mr Muhammad Saqlain for the First time Inauguration of library in Thowar pain.
May God bless you and your whole Cabinet with successful in every movement of life. Ameen
04/02/2023
السلام علیکم ۔۔ خوش خبری _ ایک بڑی کامیابی
انشاء اللہ 13 رجب المرجب کو صبح 10 بجے باب العلم لائبریری کا افتتاح کیا جائے گا آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام کو کامیاب کرنے کے لیے سب اپنی شرکت کو یقینی بنا کر صدر آخوند محمد ثقلین کی اس کاوش کو سراہے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور آپ اس طرح کے مزید نیک کام کر سکے۔
باب العلم لائبریری کے لئے کتابیں جمع کرنے کا عمل جاری ہے اگر کوئی برادر دینا چاہتے ہیں تو رابط کیجئے
+923468176298
شکریہ
04/02/2023
آئی ایس او الھادی یونٹ کا اس سال کا پہلا محب یونٹ (آئی ایس او الحسینی محب یونٹ میونپہ) کا کابینہ سازی مکمل کے بعد سینئر برادر احمد علی صدر اور اراکینِ سے حلف اٹھایا جس پر ہم الھادی یونٹ کے محب انچارج برادر اخوند حسنین مشتاق کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بڑھتے رہے یوں ہی قدم حی علی خیر العمل
06/01/2023
Alhadi Academy Thowar Roundu 2023
05/01/2023
برادر *ثقلین* ائی ایس او پاکستان بلتستان ڈویژن الھادی یونٹ تھوار کے نئے یونٹ صدر منتخب ہوگئے۔
ڈویژنل صدر برادر *عاشق حسین* نے نو منتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔
23/12/2022
Winter camp 2022-23
Alhadi academy Thowar Roundu
Location: Emerging Leader public school Thowar
20/12/2022
Alhadi Academy Thowar Roundu
Winter camp 2022 -23
Location: emerging Leader public school
20/12/2022
الھادی اکیڈمی تھوار روندو میں قابل اور تجربہ کار اساتذہ کرام کی زیر نگرانی ایمرجنگ لیڈر پبلک سکول میں کلاس نرسری سے دہم تک کے طلباء وطالبات کو ٹیوشن پڑھایا جائے گا۔ انشاء اللہ 23 دسمبر سے پڑھائی شروع ہونگے
| Monday | 15:30 - 18:30 |
| Tuesday | 15:30 - 18:30 |
| Wednesday | 15:30 - 18:30 |
| Thursday | 03:30 - 18:00 |
| Friday | 03:30 - 18:00 |
| Saturday | 03:30 - 17:00 |