Nishtar Public School & College Skardu

Nishtar Public School & College Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nishtar Public School & College Skardu, School, sondus, Skardu.

پرنٹ میڈیا اپڈیٹ
12/09/2026

پرنٹ میڈیا اپڈیٹ

11/09/2026

کلاس ہفتم کے طلبہ یوم دفاع کے حوالے سے ٹیبلو پیش کرتے ہویے

یومِ عید میلاد النبی ﷺ اور یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر کے حوالے سے نشتر پبلک سکول اینڈ کالج عیداگاہ سندوس سکردو میں  ایک ...
11/09/2026

یومِ عید میلاد النبی ﷺ اور یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر کے حوالے سے نشتر پبلک سکول اینڈ کالج عیداگاہ سندوس سکردو میں ایک پروقار اور بابرکت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں معزز مہمانوں، اساتذہ، طلبہ و طالبات اور والدین کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات کے درمیان نعتیہ مقابلہ، تقریری مقابلہ اور آرٹ مقابلہ بھی منعقد کیے گئے، جن میں طلبہ و طالبات نے نہایت جوش و خروش اور بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
نعتیہ مقابلے میں طلبہ و طالبات نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کیے، جبکہ تقریری مقابلے میں 6 ستمبر 1965ء کی جنگ، قومی یکجہتی، حب الوطنی اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو اجاگر کیا گیا۔ آرٹ مقابلے میں طلبہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے ذریعے اسلامی اقدار، قومی جذبے اور وطن سے محبت کے خوبصورت تصورات پیش کیے۔
تقریب میں شریک معزز مہمانوں نے طلبہ و طالبات کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی سرگرمیاں بچوں کی تعلیمی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ ان میں خود اعتمادی، حب الوطنی، دینی شعور اور تخلیقی صلاحیتوں کو بھی فروغ دیتی ہیں۔
آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات اور اعزازات تقسیم کیے گئے۔ تقریب ایک خوشگوار، پُرجوش اور یادگار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔ یہ خوبصورت پروگرام محبتِ رسول ﷺ، وطن سے وفاداری اور نئی نسل کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا حسین امتزاج ثابت ہوا۔

18/08/2026

Science Exhibition 2026

14/08/2026

آزادی کا جشن، وطن سے وفا 🇵🇰
14 اگست ہمیں اپنے عظیم وطن پاکستان کی آزادی، قربانیوں اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اتحاد، ایمان، نظم و ضبط اور محنت کے ذریعے پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

14/08/2026

دل دل پاکستان جان جان پاکستان
سکول ہذا کے نونہال بچے یوم آزادی کے موقع پر ٹیبلو پیش کرتے ہویے
پاکستان زندہ

14/08/2026
M Kazim Raza s/o Raza Nashad,Heartfelt congratulations on your admission to Uswa College Islamabad. This is a testament ...
05/08/2026

M Kazim Raza s/o Raza Nashad,
Heartfelt congratulations on your admission to Uswa College Islamabad. This is a testament to your hard work and dedication. Wishing you a bright future filled with knowledge, growth, and success.

Address

Sondus
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nishtar Public School & College Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category