01/02/2025
Shair Ali Shigri Official
💕𝕃𝕚𝕗𝕖 𝕚𝕤 ℕ𝕠𝕥𝕙𝕚𝕟𝕘 𝕎𝕚𝕥𝕙 𝕆𝕦𝕥 𝕐𝕠𝕦💕
🇵🇰
01/02/2025
"فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ؔؕ— اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا"
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.
23/12/2024
🔸﴿إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ﴾🔸
اے رسول ﷺ❗ ہم نے آپ کو کوثر ( يافاطمة الزهراء (ع) عطا کی۔ (القرآن)
🌹ولادت باسعادت بی بی فاطمة الزهراء سلام اللّه علیھا تمام مومنین کو مبارک ہو۔❤️
✨اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ✨
16/12/2024
کون کرتا ہے کسی کو عمر بھر کے لیے یاد
وقت کے ساتھ خیالات بدل جاتے ہیں
جب اہلبت اطہارؑ اسیر کر کے دمشق (شام ) میں پہنچےتو سارا شہر یذید کے حکم پر جشن میں مصروف تھا💔😭
ملاحظہ فرمائیں
علامہ طاہرالقادری کے زبانی
حضرت شاہ سید محمد نوربخش رح پر لکھا ترانہ
مولانا آصف علی نوربخشی و ہمنوا کی آواز میں
ملاحظہ فرمائیں ۔
کلام: احسان علی دانش
09/12/2024
اے یزید……!! جتنی چالیں چل سکتے ہو چلا لو، جتنی کوشش کر سکتے ہو کر لو، خدا کی قسم نہ ہم (اہل بیتؑ) کا ذکر مٹا سکو گے، نہ ہی وحی الہٰی کو ختم کر سکو گے۔🚩✊
خطبہ سیدہ زینبؑ در دربارِ شام
#ایام #فاطمیہ
میری بیٹی فاطمہ میرا جگر کا ٹکرا ہے رسول خدا ؐکی اپنی بیٹی سے لازوال محبت کی داستان
جی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
01/12/2024
#علم طے کرتا ہےکیاکہنا ہے
#مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے , #طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور #دانشمندی طے کرتی ہے کہ کہنا بھی ہے یا نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Skardu