31/05/2026
Summer Crash Course 2026
کیا آپ اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو کار آمد بنانا چاہتے ہیں؟
تو آپ کے لئے ہے
نعمت کوچنگ سینٹر، سنجھورو کا کریش کورس!
یہ خصوصی کلاسز نویں، دسویں ،گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے منعقد کی جا رہی ہیں۔
یہاں پڑھائے جائیں گے اہم مضامین:
فزکس، بائیولوجی، کیمسٹری، میتھمیٹکس اور انگلش گرامر۔ MDCAT اور ECAT کی تیاری کے لئے
خصوصی Concept Based Learning اور اہم Topics شامل کیے گئے ہیں۔
تجربہ کار اور قابل اساتذہ کی نگرانی میں:
✔ مکمل توجہ
✔ ایم ڈی کیٹ، ای کیٹ اوریئنٹڈ ٹیسٹ
✔ پرفارمنس اینالیسس
✔ کمزور مضامین پر خصوصی محنت
اگر آپ:
اپنی کلاس کے مسڈ لیکچرز دہرانا چاہتے ہیں، یا
اگلی کلاس کی ایڈوانس تیاری کرنا چاہتے ہیں،
یا کسی بھی سبجیکٹ میں اپنے Concepts بہتر بنانا چاہتے ہیں…
تو یہ Crash Course خاص آپ ہی کے لیے ہے!
اپنی چھٹیوں کو بنائیں Productive
اور اپنے مستقبل کو دیں ایک نئی سمت۔ داخلے جاری ہیں! کلاسز کا آغاز یکم جون سے
آج ہی رابطہ کریں:
0333-2375782
نعمت کوچنگ سینٹر، سنجھورو