Quaid Public School ,sinjawi

Quaid Public School ,sinjawi Nothing is good or bad thinking makes it so we are trying t to aware the people about performance and best try and of our institution

قائد پبلک مڈل سکول سنجاوی تعطیلات عیدالاضحی کے سلسلے میں بند رہے گا۔
26/05/2026

قائد پبلک مڈل سکول سنجاوی تعطیلات عیدالاضحی کے سلسلے میں بند رہے گا۔

05/05/2026
05/05/2026

@

05/05/2026

قائد پبلک مڈل سکول سنجاوی میں ایک ایسے ماہر استاد کی ضرورت ہے جو کلاس 7th تک میتھ اور سائنس پڑھا سکتا ہے۔
رابطہ0334716445
03428068564

یکم مئی 2026کوقائد پبلک مڈل سکول سنجاوی بند رہے گا۔
30/04/2026

یکم مئی 2026کوقائد پبلک مڈل سکول سنجاوی بند رہے گا۔

قائد پبلک مڈل سکول سنجاوی کے فیکلٹی ممبرز برائے سال 2026
09/04/2026

قائد پبلک مڈل سکول سنجاوی کے فیکلٹی ممبرز برائے سال 2026

کیا آپ بھی اپنے بچوں کو BRC (لورالائی) یا ملک کے بہترین کیڈٹ کالجز میں آفیسرز بنتا دیکھنا چاہتے ہیں؟کامیابی کے لیے صرف م...
28/03/2026

کیا آپ بھی اپنے بچوں کو BRC (لورالائی) یا ملک کے بہترین کیڈٹ کالجز میں آفیسرز بنتا دیکھنا چاہتے ہیں؟
کامیابی کے لیے صرف محنت نہیں، صحیح رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ قائد پبلک مڈل اسکول (بازار سنجاوی) میں ہم نے خاص طور پر انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا ایک منظم سلسلہ شروع کیا ہے۔
ہم کیا کروا رہے ہیں؟
✅ انٹری ٹیسٹ کے عین مطابق تیاری۔
✅ پرانے پیپرز (Past Papers) کی مکمل مشق۔
✅ انٹیلی جنس اور انٹرویو کے لیے بچوں کی ذہنی تربیت۔
ہمارا مقصد صرف سلیبس ختم کروانا نہیں، بلکہ بچے کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ بڑے مقابلے کے امتحان میں پورا اتر سکے۔
آئیں، اپنے بچے کا مستقبل آج ہی محفوظ بنائیں۔
📍 پتہ: قائد پبلک مڈل اسکول، مین بازار سنجاوی

بی آر سی اور کیڈٹ کالج کی تیاری والے طلباء متوجہ ہوں۔
27/03/2026

بی آر سی اور کیڈٹ کالج کی تیاری والے طلباء متوجہ ہوں۔

داخلے جاری ہیں اور یکم اپریل 2026 سے ان شاءاللہ کلاسوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
27/03/2026

داخلے جاری ہیں اور یکم اپریل 2026 سے ان شاءاللہ کلاسوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

Address

District Ziarat, Teehsil Sinjawi, Near Sinjawi Police Station
Sinjawi

Telephone

+923428068564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid Public School ,sinjawi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quaid Public School ,sinjawi:

Shortcuts

Share

Category