Al Mohsin Book Center and General Store Khoski

Al Mohsin Book Center and General Store Khoski Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Mohsin Book Center and General Store Khoski, Education, KHOSKI, Sindhar.

11/03/2015
04/03/2015

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی ہدایات پر تمام موبائل کمپنیوں کی موبائل سم کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے اور اب اس کا سٹیٹس جانچنے کیلئے سم کمپنیوں نے مفت سروس شروع کردی ۔تصدیق شدہ سم کا سٹیٹس جانچنے سے متعلق طریقہ کار درج ذیل ہے ۔
آپ کے نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد
اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون سموں کی تعدادکے بارے میں جاننے کیلئے اپنے موبائل کے میسجز میں جائیں اور نئے میسج میں کسی لائن (ڈیش) کے بغیر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 668پر بھیج دیں ، جواب میں آپ کو اپنے نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعدادبتادی جائے گی ۔
سموں کی تعداد معلوم ہونے کے بعد فرداً فرداً تمام سموں کی تصدیق کے لئے ذیل میں دئیے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے تسلی کرلیں کہ آیا آپ کے نام پر موجود سم کی تصدیق ہوچکی ہے یا نہیں۔
ٹیلی نار
کسی بھی ٹیلی نار نمبر سے ایس ایم ایس میں بغیر ڈیش کے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر7751 پر بھیج دیں۔ جوابی ایس ایم ایس میں آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کے نمبر کی تصدیق ہوچکی ہے یا نہیں۔
موبی لنک
اپنے موبی لنک نمبر سے ایس ایم ایس میں بغیر ڈیش اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 6001 پر بھیج دیں۔ جوابی ایس ایم ایس میں آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کے نمبر کی تصدیق ہوچکی ہے یا نہیں۔
وارد
وارڈ صارفین بھی اپنا شناختی کارڈ نمبر789 پر بھیج دیں۔ جوابی ایس ایم ایس میں آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کے نمبر کی تصدیق ہوچکی ہے یا نہیں۔
یوفون
یوفون موبائل نمبر کی تصدیق کی معلومات کے لئے یوفون نمبر سے #1*336* ڈائل کریں۔
زونگ
زونگ موبائل نمبر کی تصدیق کی معلومات کے لئے زونگ نمبر سے #6622* ڈائل کریں۔

ae KHUDA meri man ko salamat  rakhna. . uski dua mery leye ta qayamat rakhna.
09/06/2014

ae KHUDA meri man ko salamat rakhna. . uski dua mery leye ta qayamat rakhna.

Address

KHOSKI
Sindhar
72260

Telephone

03003286544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mohsin Book Center and General Store Khoski posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category