🖤 چاندِ محرم طلوع ہو گیا 🖤
غمِ حسینؑ کا مہینہ آ گیا۔
یا حسینؑ، یا حسینؑ، یا حسینؑ۔
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🌹
Aadil Shia Aazadar عادل شيعه عزادار
Azadar e Mola Hussain Aadil Shia
"Zikr-e-Ahlulbayt (A.S) aur Farogh-e-Azadari hamari pehchan hai."
Is page ka maqsad Gham-e-Karbala, Majalis, Matamdari aur Paigham-e-Hussainiyat ko digital media ke zariye aam karna h
بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَناھَستَم
09/06/2026
*عید مباہلہ تمام محبان آل محمد ص کو مبارک ہو* ❤️🍁
🎊 جشنِ عیدِ مباہلہ مبارک! 🎊
آیتِ مباہلہ (سورہ آلِ عمران: 61)
عربی:
"فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ"
ترجمہ:
"آپ کہہ دیجیے کہ: آؤ، ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ، ہم اپنی عورتوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنی عورتوں کو بلاؤ، اور ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ، پھر ہم سب مل کر دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت قرار دیں۔"
کائنات کے سب سے سچے اور پاک گھرانے (پنجتن پاک ع) کی فتح اور حق کی سربلندی کا دن آپ کو بہت بہت مبارک ہو! 👑✨

27/05/2026
`السلام علیک یا سفیر الحسین (ع)😭
سفیرِ حسین جناب حضرت مسلم بن عقيل علیہ السلام پر تمام مومنین و مومنات بلخصوص بارگاہ آل محمدٔ علیہم السلام میں پُرسہ پیش کرتی ہوں😭
کوفے میں گونج رہی ہے آوازِ کربلا
ہائے مسلم ؐ کے خون سے ہوا آغازِ کربلا💔😭😭😭
* ِ_الحسینؐ* * *
26/05/2026
پہلا مسافر، پہلی شہادت، پہلی جفا کا منظر،
کوفہ میں تنہا لڑتا رہا زہراؑ کا وہ دلبر!
نو (9) ذوالحجہ سفیرِ کربلا، حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام کے یومِ شہادت پر تمام چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ وہ مظلوم سفیر جس نے پیاسا رہ کر دارالامارہ کی چھت پر جامِ شہادت نوش کیا، مگر امامِ وقت کی بیعت پر حرف نہ آنے دیا۔
سلام ہو آپ کی شجاعت اور وفاداری پر۔ 🏴
#کوفہ
17/08/2025
#مولا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Qadam Gah Mola Ali As
Sindh
71000