23/03/2026
🇵🇰 یومِ پاکستان – 23 مارچ 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔ یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کا درس دیتا ہے۔
آئیں ہم سب مل کر اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور ان قربانیوں کو یاد رکھیں جن کی بدولت پاکستان قائم ہوا۔
👤 ڈائریکٹر: انجینئر ساجد علی جٹ
📍 دی سٹی اسکالرز اسکول باندھی
📞 03040900000
📌 پھاٹک روڈ باندھی
💚 پاکستان زندہ باد 💚
🇵🇰 Celebrating Pakistan Day – 23rd March 🇵🇰
On this historic day, we remember the spirit, unity, and vision that led to the creation of Pakistan. May we continue to work together for a brighter, stronger, and prosperous nation.
✨ Let’s honor the sacrifices of our heroes and renew our commitment to excellence.
👤 Director: Engineer Sajid Ali Jatt
📍 The City Scholars School Bandhi
📞 03040900000
📌 Phatak Road Bandhi
20/03/2026
*اسلام علیکم۔۔۔۔*
🌙 *عید الفطر مبارک*🌙
*دی سٹی اسکالرز اسکول اینڈ کوچنگ سینٹر باندھی* کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے *عید الفطر مبارک!*
ہم دعاگو ہیں کہ آپ کے تمام رمضان المبارک کے روزے، عبادات اور دعائیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ اللہ آپ سب کو صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے اور آپ کے گھروں کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
یہ مبارک دن آپ کے لیے امن، خوشی اور خوشحالی لے کر آئے۔
آمین۔۔۔
✨ *عید مبارک!* ✨
🌙*Eid ul Fitr Greeting*🌙
On behalf of *The City Scholars School & Coaching Centre Bandhi*, we warmly wish you all a very *Happy Eid ul Fitr.*
May Allah accept your fasts, prayers, and عبادات during the blessed month of Ramadan, and reward you with endless blessings, health, and happiness.
May this Eid bring peace, prosperity, and joy to your homes.
Ameeen....
✨ *Eid Mubarak to you and your family!* ✨
11/03/2026
🌟 *The City Scholars School & Coaching Centre Bandhi* 🌟
"WE BUILD FUTURE"
*ADMISSIONS OPEN!*
Nursery to Grade 8
*Special Coaching Centre:*
Nursery to Grade 12
*"Nurturing Minds, Building Futures"*
*Why Choose The City Scholars School?*
ہمارا مقصد طالب علم کی ذہنی اور اخلاقی نشوونما ہے۔ہم جدید تعلیم کو اسلامی اقدار کے ساتھ جوڑتے ہیں۔
*•Islamic & Moral Values:*
دینی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ۔
*•Modern Teaching System:*
جدید طریقہ تعلیم اور ڈیجیٹل کلاسیں
*•High Education Standards:*
بہترین معیارِ تعلیم
*•Digital Learning (LMS):*
طلباء کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
*Facilities (Sahooliyat)*
*Technology & Safety*
•CCTV Surveillance (24/7)
•Solar System (Uninterrupted power)
•SMS Alerts (Attendance & Fee)
*Academic Excellence*
•Qualified & Experienced Teachers
•Monthly Progress Reports
•Parent-Teacher Meetings
*Special Programs (خصوصی پروگرام)*
*•Computer Courses*
بچوں کو ٹیکنالوجی سے آشنا کرنا
*•English Language*
بول چال کی مہارت
*•Entry Test Preparation*
داخلہ ٹیسٹ کی تیاری
*•Summer Camps*
چھٹیوں میں کھیل اور تعلیم
*•Cultural Events*
تہذیب اور ثقافت کی پہچان
*Contact Details*
📍 Near Railway Tower, Phatak Road, Bandhi
📞 0304-0900000
📧 [email protected]
*Call to Action*
*Enroll your child today! Limited seats available.*
Give your child a *bright future with The City Scholars School!*
fans
08/09/2025
*The City Scholars School & Coaching Centre*
شام کے وقت کوچنگ (ٹیوشن) سینٹر کا آغاز ہو چکا ہے جس میں
*• کلاس نرسری تا کلاس 12تک کوچنگ*
کے ساتھ ساتھ
*• انٹری ٹیسٹ کی تیاری* ،
*• کمپیوٹر کورس* اور
*انگلش لینگویج کورس* بھی شامل ہیں۔۔۔۔
رابطہ:
*انجنئیر ساجد علی جٹ*
03040900000
پتہ:
*نزد ریلوے ٹاور پھاٹک روڈ باندھی*
19/04/2025
*The City Scholars School & Coaching Centre Bandhi*
میں انشاءﷲ 21 اپریل بروز پیر* سے شام کے وقت کوچنگ (ٹیوشن) سینٹر کا آغاز ہو رہا ہے جس میں
*• کلاس نرسری تا کلاس 12تک کوچنگ*
کے ساتھ ساتھ
*• انٹری ٹیسٹ کی تیاری* ،
*• کمپیوٹر کورس* اور
*انگلش لینگویج کورس* بھی شامل ہیں۔۔۔۔
*نوٹ:لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے علیحدہ کلاسز کا نظام*
(صبح کے وقت اسکول میں بھی داخلے جاری ہیں)
رابطہ:
*انجنئیر ساجد علی جٹ*
03040900000
پتہ:
*نزد ریلوے ٹاور پھاٹک روڈ باندھی*
05/04/2025
Alhamdolillah Result Announced…..
26/11/2024
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول باندھی کی طرف سے رکھے گئے آل اسکول کامپیٹیشن میں دی سٹی اسکالرز اسکول باندھی کے بچوں نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے بعد فتح اپنے نام کی اور اسکول میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئیے انھیں خوش آمدید کیا گیا اور ہم گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول باندھی کو ایک بہترین طریقے سے کامپیٹیشن کرانے پر مبارکباد دیتے ہیں۔۔۔۔۔
16/11/2024
Alhamdolillah 1st Term Results Announced…..(Positions Holder)