Teacher,student and school

Teacher,student and school Govt.High School 120 NB
Tehsil Sillanwali
District Sargodha
گورنمنٹ ہائی سکول 120 شمالی تحصیل سلا نو الی ضلع سرگودھا

سرکاری اداروں کی کارکردگی اور ان کی ناکامی کی وجوہات
26/11/2025

سرکاری اداروں کی کارکردگی اور ان کی ناکامی کی وجوہات

26/11/2025

سرکاری سکولوں کی کارکردگی اور ان کی ناکامی کی وجوہات

اگر سمجھا جائے تو استاد سے بہترین دوست کوئی نہیں
17/11/2025

اگر سمجھا جائے تو استاد سے بہترین دوست کوئی نہیں

17/11/2025

سیکھنے اور سکھانے کے عمل میں سیکھنے والے اور سکھانے والے کے درمیان جتنا فاصلہ زیادہ ہوگا اتنا ہی یہ عمل اہستہ اور غیر موثر ہوگا

Govt.High School 120 NB
24/04/2025

Govt.High School 120 NB

24/04/2025

ECE(Early childhood education) room GHS 120 NB

04/03/2025
04/03/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس ویڈیو کے لگانے کا مقصد صرف اپ لوگوں کو یہ دکھانا تھا کہ کمرہ جماعت میں موجود بچے کس قدر اعتماد کے ساتھ تدریسی عمل میں اپنے استاد کا ساتھ دے رہے ہیں ہمارے ادارے میں زیادہ توجہ بچوں کی کردار سازی پر ہے تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم بچوں کو مستقبل کے لیے معاشرے کا ایک کار امد فرد بنانے کی کوشش میں لگے ہیں اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دیں اور سرکاری اداروں پر اپنا اعتماد بحال کریں چونکہ نیا تعلیمی سال شروع ہونے والا ہے اپنے بچوں کو اپنے قریبی گورنمنٹ سکول میں داخل کروائیں شکریہ
گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 120 شمالی تحصیل سلاں والی ضلع سرگودھا

25/11/2024

گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 120 شمالی
Mathematics
Class 4
Units of capacity
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

02/10/2023


Address

Sillanwali

Telephone

+923458600136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teacher,student and school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Teacher,student and school:

Shortcuts

Share

Category