21/08/2025
ماشاالللہ مبارکباد
کلاس نہم میں نمایاں مارکس حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس میں السیف اکیڈمی کی طرف سے ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔
زیر نگرانی: سر حافظ عبدالقدیر ( ایم فل کیمسٹری)
Play Group to Intermediate (F.Sc Pre-medical, Pre-Engineering + ICS + FA-IT + FA + I.Com
21/08/2025
ماشاالللہ مبارکباد
کلاس نہم میں نمایاں مارکس حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس میں السیف اکیڈمی کی طرف سے ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔
زیر نگرانی: سر حافظ عبدالقدیر ( ایم فل کیمسٹری)
20/08/2025
Awesome results of 9th class students of Al-Saif Academy Chak no.119 N.B
20/08/2025
Good luck 9th-Class
صرف میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز پڑھانے والے اساتذہ اسکول جائیں گے۔ باقی تمام کلاسز کے اساتذہ اور طلباء 31 اگست تک چھٹیاں منائیں گے۔
پنجاب بورڈز، نہم کلاس کا رزلٹ 20 اگست بروز بدھ صبح 10 بجے جاری ہو گا۔
ان شاءاللہ
09/08/2025
25/07/2025
ہم عالیان اشرف کو میٹرک میں *1073* نمبر لے کر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
24/02/2025
*محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رمضان المبارک کے مہینے میں صوبہ بھر کے تمام تر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری کر دیئے۔۔۔