NCAS

NCAS

Share

® serving since 1990 for better education that leads towards better future.

13/04/2021

رمضان کا بابرکت مہینہ سب کو بہت مبارک.
اللہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرے. آمین.

07/04/2021

محترم والدین,
کرونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیشِنظر حکومت نے کچھ اضلاع میں سکول عید الفطر تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے ان اضلاع میں سیالکوٹ بھی شامل ہے چنانچہ سکول انشاءاللہ عید کے بعد حکومت کے حکم کے مطابق کھلیں گے.
آپ سے التماس ہے کہ بچوں کو گھر پر اپنی نگرانی میں روزانہ کی ڈائری کے مطابق پڑھائیں.تاکہ بچوں کی پڑھائی کا حرج نہ ہو.

عید کے فوراً بعد سالانہ امتحانات ہونگے. امتحانات کی تیاری کے لئے جلد ہی آپ کوسلیبس اور Revision plan موصول ہوگا.
آپ کے تعاون کا بہت شکریہ.

29/03/2021

تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک.

24/03/2021

Dear Parents,
According to recent Government decision,School will remain closed till 11th April, 2021.
We'll have to continue online studies.
We really appreciate your co-operation in this regard.
May Allah protect all of us from this pandemic.
Stay safe.

Minister School Education Department Murad Raas' tweet

13/03/2021

محترم والدین،
اسلام و علیکم !
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کرونا کے پھیلاؤ کی وجہ سےحکومت نے سکول مورخہ 15 مارچ سے28 مارچ تک دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس لئے ادارے نے بچوں کے تعلیمی عمل کو بہتر طریقے سے جاری رکھنے کی حتی الوسیع کوشش کرتے ہوئے Whatsapp کے ذریعے روزانہ کی ڈائری ، نوٹس اور ویڈیوز بیجھنے کا سسٹم شروع کیا ہے۔
والدین سے التماس ہے کہ وہ ادارے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بچوں کی پڑھائی پر خاص توجہ دیں اور اپنی نگرانی میں بچوں کو ہوم ورک کروائیں۔
بچوں کی ہوم ورک کاپیاں ہفتے کے روز صبح 8 سے 9 کے درمیان جمع کروائیں اور ایک سے ڈیڑھ بجے کے درمیان چیک کی ہوئی کاپیاں وصول کریں۔
نوٹ:جن بچوں کے والدین کے نمبرز سکو ل میں جمع نہیں کروائے گے۔ان سے گزارش ہے کہ ان نمبرز پر رابطہ کریں

0333-8728273 , 052-4589100

اور بچے کے نام اور جماعت کے ساتھ رابطے کا نمبر واٹس ایپ کریں۔شکریہ۔

22/02/2021

Admissions open for Class Nursery to Class Five.
100% Free Admissions.
(Limited time offer till 15th March 2021)

25/01/2021

محترم والدین،
حکومت کے اعلان کے مطابق یکم فروری پیر کو اسکول دوبارہ کھل جائے گا۔
امتحانات 6 فروری بروز ہفتہ سے شروع ہوں گے۔
لہذا ، براہ کرم اسی کے مطابق اپنے بچے کو تیار کریں۔
ڈیٹ شیٹ اسکول میں طلبا کے حوالے کی جائے گی۔
شکریہ

25/01/2021

Dear parents,

It is to inform you that
School will re-open from Monday,1st February as per government's announcement.
Mid-Term examinations will start from Saturday,6th February .
So, Kindly prepare you child accordingly.
Date sheet will be handed over to students in school.
Thank you.

24/01/2021

Dear parents,
As per Government of Punjab announcement.
School will re-open on Monday 1st February, 2021.
Thank you.

10/01/2021

As per Government of Punjab announcement.
School will re-open on 25th January, 2021.

08/11/2020

Dear Parents

This is to inform you that school will remain closed on *Monday, 9th November 2020* on account of Iqbal day.
This has been declared a local holiday in district Sialkot on the eve of 143rd birthday of Dr. Allama Muhammad Iqbal.

Regards
NCAS

28/09/2020

Dear parents,
it is requested to send you child with water bottle, Lunch , mask and hand sanitizer.
May Allah protect us all from Covid-19. Ameen

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Green Wood Street Miana Pura
Sialkot
51310