24/07/2025
معزز والدین اور عزیز طلباء!
السلام علیکم، ماشاءاللہ! اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے دی کڈز ماڈل ہائی سکول کی دہم جماعت نے 2025 میں بھی علاقہ بھر میں بہترین رزلٹ پیش کیا ہے.
*سکول انتظامیہ والدین، اساتذہ کرام اور طلباء کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ یہ طلباء تعلیمی میدان میں اسی طرح کامیابیاں حاصل کریں گے*.
شکریہ