18/02/2026
فاتھم ایکسل ڈیجیٹل کی جانب سے رمضان مبارک
یہ بابرکت مہینہ آپ کے دلوں میں سکون،
آپ کے رزق میں برکت،
اور آپ کے کاروبار میں کامیابی لے کر آئے۔
جس طرح ہم ڈیجیٹل دنیا میں ترقی کرتے ہیں،
اللہ کرے ہم روحانی طور پر بھی مضبوط ہوں۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رمضان مبارک۔ 🤍💜
— ٹیم FathamXcel Digital
#برکت #کامیابی #شکرگزاری
05/02/2026
بسنت صرف ایک تہوار نہیں، یہ لاہور کی روح ہے.
لاہور وہ شہر ہے جہاں رنگ صرف پتنگوں میں نہیں… لوگوں کے دلوں میں بھی ہوتے ہیں۔
جہاں چھتوں پر کھڑے ہو کر آسمان کو رنگوں سے بھر دینا صرف روایت نہیں بلکہ خوشی منانے کا انداز ہے۔
بسنت آتی ہے تو لاہور مسکراتا ہے…
گلیاں، چھتیں، ہوا… سب خوشیوں کے رنگوں سے بھر جاتے ہیں۔
یہ تہوار ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی بھی پتنگ کی طرح ہے…
جتنا اونچا اُڑاؤ، اتنی خوبصورت لگتی ہے۔
لاہور تم صرف ایک شہر نہیں، ایک احساس ہو۔
تمہاری بسنت ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔
📅 February 6th, 7th & 8th
آپ کیلئے بسنت کا سب سے خوبصورت لمحہ کون سا ہوتا ہے؟
Comment میں ضرور بتائیں 🪁
03/02/2026
شبِ برات مغفرت، رحمت اور خود احتسابی کی بابرکت رات ہے۔ یہ رات ہمیں اپنے گناہوں کی معافی مانگنے، اپنے پیاروں کے لیے دعا کرنے اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کا عزم کرنے کا موقع دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مقدس رات کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے دلوں کو سکون اور ایمان کی روشنی سے بھر دے۔ 🤲🌙
#اللّہم_صل_علی_محمد
09/01/2026
جمعہ مبارک
” #اللّہم_صل_علی_محمد
08/01/2026
خاموش دعاؤں کو کبھی کم نہ سمجھیں،
”
04/01/2026
“آپ کا page
آپ کے business کا digital showroom ہے۔
ہم اس showroom کو professional بناتے ہیں۔”
03/01/2026
“اکثر پوچھا جانے والا سوال:
❓ کیا professional design واقعی فرق ڈالتا ہے؟
✔ ہاں، کیونکہ customer پہلے دیکھتا ہے، پھر فیصلہ کرتا ہے۔”
03/01/2026
“FathamXcel Digital
Beginners کے لیے نہیں،
Business mindset والوں کے لیے ہے۔”
02/01/2026
“Marketing attracts attention,
Branding builds trust,
Trust creates customers.”
01/01/2026
“Small business owners کے لیے
Professional Facebook post designing
Serious inquiries only.
📩 DM for details”
31/12/2025
“1900+ لوگ FathamXcel Digital کو follow کر رہے ہیں
کیونکہ ہم results پر بات کرتے ہیں، promises پر نہیں۔”