28/06/2024
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "تم سے کوئی بھی اپنے (مسلمان) بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے کیونکہ وہ (اس کے انجام کو ) نہیں جانتا ممکن ہے کہ شیطان اس کے ہاتھ سے وار کرادے،پھر وہ(اس وجہ سے ) دوزخ کے گڑھے میں جاگرے۔ـ"
(حدیث نمبر 7072، باب فتنوں کا بیان، جلد نمبر 6، صحیح بخاری )