Iqra Foundation School Sialkot Cantt

Iqra Foundation School Sialkot Cantt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Foundation School Sialkot Cantt, School, Sialkot.

Pakistan Defence Day  honor the nation's defenders, emphasizing national unity, patriotism, and the sacrifices of armed ...
05/09/2025

Pakistan Defence Day honor the nation's defenders, emphasizing national unity, patriotism, and the sacrifices of armed forces for the country's safety and peace.

سرکار کی آمد مرحبا ❤️تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو 💗اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے آمین ث...
05/09/2025

سرکار کی آمد مرحبا ❤️
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو 💗اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے آمین ثم آمین

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔22 بدرہ (بھادوں) کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں ...
05/09/2025

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بدرہ (بھادوں) کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بدرہ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بدرہ کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج (اَسُوں) شروع ہو جاتا ہے اور اَسُوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں

ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 8 ستمبر بروز سوموار سے دوبارہ کھلیں گے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
30/08/2025

ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 8 ستمبر بروز سوموار سے دوبارہ کھلیں گے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Foundation School Sialkot Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category